ان ڈور آرچری اسٹیج ون جنرل ٹرافی فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب کے نام تحسین علی بہترین تیر انداز قرار پائے، ڈائرکٹر پی ایس بی عمران یوسف افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب نے کیو اے اے ان ڈور آرچری اسٹیج ون کا ٹائٹل جیت لیا۔تحسین علی کو ایونٹ کا بہترین تیر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جولائی, 2024
چارسال سے گرانٹ نہیں ملی ، کبڈی طاقت چستی اورتکنیک کی گیم ہے ; سلطان باچا
چارسال سے گرانٹ نہیں ملی ، کبڈی طاقت چستی اورتکنیک کی گیم ہے، سلطان باچا سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید سلطان باچا نے چارسال سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے گرانٹ اینڈ ایڈ کی مد میں کسی بھی قسم کی مالی مدد نہ کرنے کو قابل افسوس قراردیتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا کے لیے روانگی میں تبدیلی
پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا کے لیے روانگی میں تبدیلی پاکستان شاہینز اب ہفتے کی علی الصبح (2.45am) آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی۔ ٹیم براستہ دبئی برسبین پہنچے گی جہاں سے وہ ڈارون روانہ ہوگی۔ دورہ آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے کے خلاف دو چار روزہ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کے کپتان صاحبزادہ فرحان جمعہ کی ...
مزید پڑھیں »صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کر دیا۔ صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلا دیش اے کے خلاف 2 چار روزہ میچز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ پاکستان ٹیم بنگلا دیش اے ...
مزید پڑھیں »