بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں دورے میں چار، چار روزہ اور چھ ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ لاہور 23 جولائی 2024 : بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں اس سال بالترتیب اگست اور نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2024
جناح سٹیڈیم اور پاراچنار سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگی
جناح سٹیڈیم اور پاراچنار سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگی مسرت اللہ جان ضلع کرم، پاکستان – پاکستان کے ضلع کرم میں جناح اسٹیڈیم اور پاراچنار اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کی وجہ سے جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔ جہاں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے ان سٹیڈیم کے حوالے سے اپنے تحفظات اٹھاتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پشاور کرکٹ کا گڑھ ہے ، ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
نوجوان کرکٹرموبائل سے دوررہیںاوراپنی پریکٹس پر توجہ دیں ، ٹیسٹ کرکٹرساجد خان ٹیسٹ کرکٹرساجد خان نے کہاہے کہ پشاور کرکٹ کا گڑھ ہے ،اس خطے میں کرکٹ کا جتنا ٹیلنٹ ہے شاید کسی دوسرے شہر میں ہوں، آجکل کرکٹرزکو وہ احترام نہیں ملتی جو پہلے ادوار میں فرسٹ کرکٹرزکو ملتی رہی ۔پشاور میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پشاور میں ہارس رائیڈنگ کلب ؛ بجٹ مختص کرنے پر سوالات اٹھنے کا عمل شروع
پشاور میں ہارس رائیڈنگ کلب: بجٹ مختص کرنے پر سوالات اٹھنے کا عمل شروع مسرت اللہ جان پشاور میں گھڑ سواری کے شوقین افراد کے لیے ایک گھڑ سواری کلب بڑی بات ہے لیکن صوبائی دارالحکومت پشاورمیں گھوڑوں کے شوقین افراد کتنے ہیں او ر اس مہنگے شوق کو کرنے والے افراد کتنے ہیں یہ وہ سوال ہیں جو حال ...
مزید پڑھیں »نیشنل وومین فٹبال چیمپین شپ ؛ "دیا وومین فٹبال کلب” نے بلوچ محمڈن کو 2- 4 سے شکست دی
نیشنل وومین فٹبال چیمپین شپ 2024 دیا وومین فٹبال کلب نے بلوچ محمڈن کو 2-4 سے شکست دی. دیا کی مہک حاصل کی بہترین گول کیپنگ فاتح ٹیم کی جانب سے حرمین شوکت نے تین گول اور صبرینہ نے ایک جبکہ مخالف ٹیم کی صنوبر ستار نے دو گول کیے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جہانگیر میموریل فٹبال کلب میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپک ؛ پاکستان کی تین رکنی سوئمنگ ٹیم پیرس پہنچ گئی
پیرس اولمپک میں حصہ لینے کیلئے پاکستان کی تین رکنی سوئمنگ ٹیم پیرس پہنچ گئی ۔ سوئمنگ ٹیم میں ایک مرد اور ایک خاتون کھلاڑی 2 سو میٹر فری سٹائل میں ملک کی نمائندگی کرینگے ۔ سوئمرز میں احمد دورانی اور جہاں آرا بنی ملک کی نمائندگی کرینگی جبکہ لیفٹننٹ کرنل احمد علی خان ٹیم آفیشل کے فرائض انجام دینگے۔
مزید پڑھیں »15 گولڈ میڈلز جیتنے والی بہنوں کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
ایشین پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنے والی سہیل سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر سہیل سسٹرز کا عزیز و اقارب، سپورٹس بورڈ پنجاب کے عہدیداران سمیت دیگر نے شاندار استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے، تینوں پاور لفٹر بہنوں نے جنوبی افریقہ میں ہونے ...
مزید پڑھیں »میجر لیگ کرکٹ میں سین فرانسسکو یونیکورنز نے سیاٹل اورکاس کو ناک آؤٹ کردیا
میجر لیگ کرکٹ میں سین فرانسسکو یونیکورنز نے سیاٹل اورکاس کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی اسٹار عماد وسیم کی آل راؤنڈ پرفارمنس رائیگاں گئی۔ پاکستانی آل راؤنڈر نے حریف ٹیم کی ابتدائی شراکت داری میتھیو شارٹ کو 19 پر آؤٹ کرکے ختم کی تھی، سین فرانسسکو نے مقابلہ 6 وکٹ سے نام کیا، ٹیم نے 153 کا ہدف 5.4 اوورز ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشیا کپ میں دو میچوں کا فیصلہ کل ہو گا
ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے زیر اہتمام نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ کل (منگل کو ) ہو گا۔ نویں ویمنز ایشیا کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ سری لنکا میں جاری ہے، ٹورنامنٹ میں 23 جولائی کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم متحدہ ...
مزید پڑھیں »سکاٹ لینڈ کے بولر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
سکاٹ لینڈ کے فاسٹ بولر چارلی کیسیل نے ایک روزہ میچ میں ڈیبیو کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے میچ میں چارلی کیسیل ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ چارلی کیسیل نے عمان کے خلاف میچ میں 21 رنز دے کر 7وکٹیں حاصل ...
مزید پڑھیں »