ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈزکرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقا چیمپیئنز نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی، شکست کے باوجود بھار ت نے ایونٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی اور وہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2024
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدر لینڈز کو شکست
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدر لینڈز کو شکست، انگلینڈ اور اسپین یورپ کا فائنل کھیلیں گے۔ انگلینڈ ایک اچھے مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ جرمنی میں کھیلے گئے یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدرلینڈز نے میچ کے ساتویں منٹ میں گول ...
مزید پڑھیں »ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستان کی دو بہنوں نےتاریخ رقم کردی
ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل نےتاریخ رقم کردی، پاکستان کی دو پاورلفٹرز بہنوں ویرونیکا سہیل اورسیبل سہیل نےگولڈ میڈلزجیت لیے۔ جنوبی افریقہ میں جاری چیمپئن شپ کی 52 کلوگرام اوپن کیٹگری کی ڈیڈ لیفٹ میں سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ اوورآل میں بھی گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »آرچری فیڈریشن کے نومنتخب سیکرٹری کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
آرچری فیڈریشن کے نومنتخب سیکرٹری کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد آرچری فیڈریشن پاکستان کے نومنتخب سیکرٹری ذوالفقار بٹ کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد ہوئی جس میں خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ ، ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران سمیت آرچری ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کی کابینہ و کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز نے انگلینڈ چیمپئنز کو ہرادیا
ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز نے انگلینڈ چیمپئنز کو ہرادیا نارتھمپٹن (11 جولائی 2024) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز اور جنوبی افریقہ چیمپیئنز اپنے اپنے میچ جیت لئے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز نے انگلینڈ چیمپیئنز کے210 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا۔ پہلے اوور میں کرس گیل کے آؤٹ ہونے ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو سی ایل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈبلیو سی ایل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی تارتھمپٹن (11 جولائی 2024) ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے ایک اور میچ میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو ہرادیا جنوبی افریقہ چیمپئنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے دیئے گئے 211 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا۔ سریل ایروی نے 57 ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا
لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا لاہور، 10 جولائی، 2024: لاہور قلندرز نے اپنے معروف قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر کی رسائی کو یونیورسٹیوں تک بڑھانے کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد کرکٹ کے ٹیلنٹ کی نئی نسل کو فروغ دینا ہے۔ یہ اقدام دو مرتبہ کی پی ایس ایل چیمپئن فرنچائز ...
مزید پڑھیں »سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر عبدالرزاق اور وہاب ریاض نے خاموشی توڑ دی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور سابق سلیکٹر عبدالرزاق کا سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانےکے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ ایک بیان میں عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ اگر سب کویکساں اختیارات حاصل تھےتو پھر سلیکشن کمیٹی کا ایک ووٹ 6 پر کیسے بھاری ہو سکتا ہے۔ خیال رہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس کیلئے سعودی ایتھلیٹس کا اعلان
سعودی اولمپک کمیٹی نے پیرس اولمپکس 2024ء میں شرکت کرنے والے اپنے 10 ایتھلیٹس کا اعلان کردیا۔ اس مرتبہ 26 جولائی سے 11 اگست تک اولمپکس کا انعقاد پیرس میں ہوگا جس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹ شرکت کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اولمپکس 2024ء میں سعودی ایتھلیٹس شو جمپنگ، تائیکوانڈو، ایتھلیٹکس اور تیراکی کے مقابلوں میں حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسری اور انگلینڈ کے فل سالٹ تیسری پوزیشن پر ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم چوتھے اور محمد رضوان پانچویں نمبر پر ...
مزید پڑھیں »