روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اگست, 2024

تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار ایونٹ کا اعلان

تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار ایونٹ کا اعلان سنسنی خیز مقابلے 31اگست کو شیڈول،غیر ملکی فائٹرز بھی شرکت کرینگے،شعیب مجاہد بٹ کراچی (اسپورٹس لنک) کراچی کیج فائٹنگ لیگ،بوشی بان مارشل آرٹس اینڈ فٹنس کے زیر اہتمام اورچارٹر آف کمپیش پاکستان کے ز یر انتظام تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار کے سنسنی خیز ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی

 ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں 30 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان نڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اگلے آزاد چیئرمین کے طور پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ جے شاہ، جو ...

مزید پڑھیں »

چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری

چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری پشاور(سپورٹس لنک) خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس کورٹس پرچیزیس ٹینس اکیڈمی میں آٹھ سے بارہ سال کے کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ کیمپ بھرپور انداز سے جاری ہے گزشتہ روز سی پی او اکاؤنٹنٹ آفیسر حقیق الاسلام اور سی پی او اکاؤنٹنٹ آپریشن سہیل اختر نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں "شفافیت” والے اقدامات مشکوک

پاکستان کرکٹ بورڈ میں "شفافیت” والے اقدامات مشکوک .بنگلہ دیش سے ” عزت افزا” شکست کے بعد پی سی بی میں بد حواسیوں کا سلسلہ جاری قارئین محترم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اپنے ہوم گراونڈ پر مہمان ٹیم بنگلہ دیش سے مبینہ طور پر” خود ساختہ” ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں بدحواسیوں کا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں دوسرا ٹیسٹ30 اگست سے3 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلبہ کو یونیفارم میں ہونا چاہیے اور اپنے تعلیمی اداروں کے کارڈز ساتھ لانا ہوگا۔ راولپنڈی 27 اگست ۔ نوازگوھر  پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش اور ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹ عبدالغفار خان باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

سپورٹس جرنلسٹ عبدالغفار خان باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر پشاور: ڈسٹرکٹ باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن نے نوجوان صحافی اور کرکٹ کمنٹیٹر عبدالغفار خان کو میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کھیلوں کے حلقوں اور کلب صدور نے کہا ہے کہ یہ اقدام باجوڑ میں کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل میراتھن ریس 6 ستمبر کو منعقد ہوگی

یوم دفاع کے موقع پر نیشنل میراتھن ریس 6 ستمبر کو، نمایاں کھلاڑیوں کے لئے 10 لاکھ روپے کے انعامات بی آر ٹی پر پہلی مرتبہ منعقد کی جانیوالی ریس میں ملک بھر سے اتھلیٹس حصہ لینگے ، رپورٹ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام یوم دفاع کے موقع پر نیشنل میراتھن ریس 6 ستمبر کو منعقد ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں سے وابستہ افراد کے ڈریس کوڈ اور لنڈے کے نیکرز

کھیلوں سے وابستہ افراد کے ڈریس کوڈ اور لنڈے کے نیکرز (مسرت اللہ جان، پشاور) کیا کھیلوں سے وابستہ افراد بشمول کھلاڑی ‘ کوچز اور صحافیوں پر ڈریس کوڈ لاگو ہوتا ہے ‘ کیا یہ اس پختون اور اسلامی معاشرے کا حصہ ہے یا نہیں یہ وہ سوال ہیں جو اس شعبے سے وابستہ افراد کو خود سے کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہو گا۔ ...

مزید پڑھیں »