پیرس اولمپک گیمز کے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے کے فائنل میں، چینی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا جو اس اولمپکس میں چینی وفد کا 19واں تمغہ ہے۔ اس چیمپئن شپ نے اس ایونٹ میں امریکی ٹیم کی 40 سالہ اجارہ داری کو بھی توڑا ہے۔ پیرس اولمپک گیمز کے نویں روز کے مقابلے 4 اگست کو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024
پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے ؛ وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے کہا ہے کرکٹ ٹیم کی تشکیل نوکریں، میرٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے۔ ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 25-2024 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا، 150 ڈومیسٹک کرکٹرز کے معاوضوں میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں تین نئے ٹورنامنٹس چیمپئنز ون ڈے کپ، چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ اور چیمپئنز فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی وقار یونس کے ہمراہ پریس کانفرنس ، نئے منصوبوں کا اعلان
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا کہ ڈومیسٹک اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے، پاکستان کا ڈومیسٹک اسٹرکچر برا نہیں ہے۔ ڈومیسٹک کو مزید بہتر کرنے کے لیے ڈومیسٹک چیمپیئنز کپ کا آغاز کررہے ہیں جو ہر سال منعقد ہوگا اور تینوں فارمیٹس میں کھیلا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے لاہور میں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ 100 میٹر ریس میں منفرد ریکارڈ قائم
پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں اور عورتوں کی ریس میں منفرد ریکارڈ بنے ہیں، مردوں کی ریس کے سیمی فائنل میں 12کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10سیکنڈ سے کم رہی جبکہ عورتوں کی ریس میں جولین ایلفرڈ نے سب سے تیز ترین ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس گیمز ؛ امریکا 19 گولڈ، 26 سلور اور 26 برانز کے ساتھ ٹاپ پر آ گیا
امریکا نے پیرس اولمپکس میں چین سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے اولمپکس گیمز پیرس 2014 میں مجموعی طور پر 71 میڈلز حاصل کر کے چین کو پیچھے چھوڑ دیا، جس نے اب تک 45 میڈلز جیتے ہیں۔ امریکا 19 گولڈ، 26 سلور اور 26 برانز کے ساتھ ٹاپ پر آ گیا ہے، اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ؛ سری لنکن باؤلرز کے آگے بھارتی بلے باز بے بس ، بھارت کو 32 رنز سے شکست
سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے 32 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ کولمبو کے آر پریمیداسا اسٹیڈیم میں گزشتہ روز بھارت اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔ سری لنکا کے گیند بازوں نے بھارتی سورماؤں ...
مزید پڑھیں »ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد
ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد۔ االحمداللہ!!! بنوں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ناصر اقبال نے اپنے دورہ آسٹریلیا کے آخری اور بڑے ٹورنامنٹ میں شاندار فتح کے ساتھ دورہ آسٹریلیا کا اختتام کیا ۔ ووکس ویگن بیگا اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت کر انہوں نے لگاتار پانچ میں سے چوتھا ٹائٹل جیت کر پاکستان ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ ؛ اتوار کے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ
جناح سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ 2024 کے آخری مرحلے میں اتوار کے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی نے جافا ڈبلیو ایف سی کے خلاف 7-0 سے فتح سمیٹی۔ فرشتہ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں جنہوں نے 5 گول اسکور کیے جبکہ ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا سے اسلام آباد پہنچ گئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں اسلام آباد پہنچے ہیں، ہیڈکوچ کی قومی ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سابق کپتان وقار یونس سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ ذرائع ...
مزید پڑھیں »