کے پی ایل، اوورسیز وارئیرز نے مظفر آباد کو شکست دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے سیزن کے 13ویں میچ میں اوورسیز واریئرز نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 9 رنز سے مات دے دی۔

 

مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 13 ویں میچ میں اوورسیز واریئرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 147 رنز بنائے، سیف بدر نے ناقابل شکست سب سے زیادہ 57 رنز کی اننگز کھیلی، اسد شفیق 23 سکور بناکر دوسرے نمایاں بیٹر رہے، ارشد اقبال نے 3 اور سلمان فیاض نے 2 وکٹ حاصل کیں۔

 

error: Content is protected !!