روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 ستمبر, 2024

کھیلوں کی فیڈریشنز کو مالی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے سپورٹس فیڈریشنز کے لیے مالی شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس بی نے تمام فیڈریشنز کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے سالانہ آڈٹ شدہ حسابات اور بینک اسٹیٹمنٹس 15 ستمبر 2024 تک جمع کرائیں۔ پی ایس بی کی جانب سے جاری کردہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ ؛ بابر اعظم ٹاپ 10 انٹرنیشنل ٹیسٹ رینکنگ سے باہر ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپرسٹار بیٹر بابر اعظم ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل ناقص کارکردگی دکھانے کے باعث پانچ سال بعد ٹاپ 10 ٹیسٹ رینکنگ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بابر اعظم بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد ٹاپ 10 ...

مزید پڑھیں »

” ویلڈن چیئرمین اینڈ کمپنی” قومی کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کا سلسلہ جاری

کالم۔ کھیل کھلاڑی 4 ستمبر 2024  شرم مگر تم کو آتی نہیں ” ویلڈن چیئرمین اینڈ کمپنی” قومی کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کا سلسلہ جاری "استعفی ” چیئرمین پی سی بی کیلۓ ایک چھوٹا سا لفظ۔ لیجیۓ قارئین محترم قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے ایک اور ذلت آمیز شکست کا تحفہ قبول فرمایۓ پاکستان کے دورے پر ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ کے کرکٹرز کا ایک اورکارنامہ، نیشنل ٹورنامنٹ کیلۓ چار کھلاڑی فاٹا انڈر 19 ٹیم کاحصہ بن گئے

باجوڑ کے کرکٹرز کا ایک اورکارنامہ، نیشنل ٹورنامنٹ کیلۓچار کھلاڑی فاٹا انڈر 19 ٹیم کاحصہ بن گئے اسلام آباد ؛ رپورٹ نواز گوھر  باجوڑ کرکٹرزنےاپنی ٹیلنٹ کاشاندارمظاہرہ کرتے ہوئے امسال بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکرنیشنل انڈر19 کرکٹ چمپئن شپ کیلئے فاٹا ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیے۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی باجوڑ کے چار کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خواتین کے لیے سیلف ڈیفنس سیمینارکا انعقاد

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خواتین کے لیے سیلف ڈیفنس سیمینارکا انعقاد یوم دفاع پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں خواتین کے لیے تین روزہ سیلف ڈیفنس سیمینار 6-8 ستمبر 2024 سے کراچی مارشل آرٹس سینٹر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس ایونٹ کا مقصد خواتین کو خود دفاع کی بنیادی مہارتوں سے آراستہ کرنا اور ان کے ...

مزید پڑھیں »

ایچ ای سی کی قومی اور بین الاقوامی چیمپئن شپس میں خواتین کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

ایچ ای سی کے کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی چیمپئن شپس 2023-24 میں 233 تمغے جیت لیے ایچ ای سی کی قومی اوربین الاقوامی چیمپئن شپس میں خواتین کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی اسلام آباد، 4 ستمبر، 2024: نوازگوھر ؛  یونیورسٹی کے کھلاڑیوں نے کل 233 تمغے حاصل کیے ہیں، جن میں سال 2023-24 کے دوران مختلف قومی اور بین ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور 4 ستمبر 2024: ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ جمعرات، 5 ستمبر سے ملک بھر کے چھ ریجنز ایبٹ آباد، بہاولپور، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور سیالکوٹ میں شروع ہوگا۔ دریں اثنا، ٹورنامنٹ 8 ستمبر کو آٹھ ریجنز آزاد جموں و کشمیر ( اے جے کے) ڈیرہ مراد ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز کے مینٹور مقرر

سرفراز احمد چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز کے مینٹور مقرر مجھے امید ہے کہ کھلاڑی بہترین پرفارمنس سے ٹورنامنٹ کو کامیاب کریں گے۔ سرفراز احمد۔ لاہور 4 ستمبر۔ دو بار کے آئی سی سی ایونٹ ونر سرفراز احمد اس ماہ ہونے والے چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز ٹیم کے مینٹور ہونگے۔ یاد رہے کہ 12 سے 29 ستمبر ...

مزید پڑھیں »

میرا مقصد کھلاڑیوں کی بہترین صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے ; ثقلین مشتاق

ثقلین مشتاق چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے مینٹور ہونگے۔ میرا مقصد کھلاڑیوں کی بہترین صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ثقلین مشتاق لاہور 04 ستمبر 2024: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کو اس ماہ ہونے والے چیمپیئنز ون ڈے کپ کے لیے پینتھرز کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر شاداب خان کا پولیس خدمت مرکز 15 لیاقت باغ کا دورہ

قومی کرکٹر شاداب خان کا پولیس خدمت مرکز 15 لیاقت باغ کا دورہ، پولیس افسران نے قومی کرکٹر شاداب خان کا استقبال کیا، شاداب خان نے پولیس خدمت مرکز کی عمارت میں خصوصی دلچسپی لی اور جدید طرز کی عمارت کو سراہا، کرکٹر شاداب خان نے پولیس خدمت مرکز کے مختلف کاؤنٹرز پر فراہم کی جانے والی سہولیات کی معلومات ...

مزید پڑھیں »