روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 ستمبر, 2024

فرانس میں 47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام

فرانس میں 47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام، چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا بیجنگ : فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم "اوپو پاکستان” کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد

ارشد ندیم اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈرنامزد لاہور ; معروف عالمی سمارٹ فون برانڈ OPPOنے باضابطہ طور پر پاکستان کے فخر، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ 4 سالہ شراکت داری کا اعلان کیاہے ۔ OPPO کی جانب سے لاہور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ارشد ندیم کو اپنا کوالٹی ایمبیسیڈر مقرر کیا گیاہے ۔ OPPOنے اپنی نئی آنے ...

مزید پڑھیں »

قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو بھی گرانے کا کام تیزی سے شروع

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو بھی گرانے کا کام تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 وینیوز کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کیا گیا ہے اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ تعمیراتی کام ہو گا جس کے لیے سب سے زیادہ رقم 7 ارب 70 کروڑ روپے رکھی گئی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ پہلی مرتبہ آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ کی انعامی رقم کو مردوں کے برابر رکھا ہے،اب ویمنز ٹیم کو مردوں کے برابر انعامی رقم ملے گی۔انعامی رقم میں 225 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی

بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی۔ بھارت نے پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل جیت لیا بھارتی ٹیم نے فائنل میں حریف ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انڈین ٹیم کے کھلاڑی جوگراج سنگھ کی جانب سے واحد گول اسکور کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی احسن ایاز کو شکست

پاکستانی سکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل نیو جرسی میں منعقد ہوا، فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جس میں محمد شرف نے دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کل لاہور پہنچے گی

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کل لاہور پہنچے گی۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کل پاکستان بھر کے چار روزہ دورے پر لاہور پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق ٹرافی 21 ستمبر تک پاکستان میں رہے گی، چار روزہ ٹور میں ٹرافی کو لاہور سے ملتان پہنچایا جائے گا، ملتان سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

"قائداعظم گیمز 2024: خیبرپختونخوا کی مضبوط ٹیموں کی تشکیل کے لیے ٹرائلز کی حکمت عملی طے”

  "قائداعظم گیمز 2024: خیبرپختونخوا کی مضبوط ٹیموں کی تشکیل کے لیے ٹرائلز کی حکمت عملی طے” غنی الرحمن پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی 13 دسمبر کو قائداعظم گیمز اسلام آباد میں منعقد ہوں گے، جہاں اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبے خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے مرد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کے میدانوں پر ایک نظر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کے میدانوں پر ایک نظر غنی الرحمن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ستمبر 2014 کومختلف کھیلوں کے کئی اہم ایونٹس منعقد ہو رہے ہیں، جو کھیلوں کے شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث بنیں گے۔ائیئے دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے ان ایونٹس کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں۔ پاکستان میں۔اس وقت نیشنل لیول ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ میں والی بال کے کھلاڑی تربیتی مسائل کا شکار

خیبرپختونخواہ میں والی بال کے کھلاڑی تربیتی مسائل کا شکار مسرت اللہ جان بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کے باوجود، خیبرپختونخوا (کے پی کے) کے والی بال کے کھلاڑیوں کو سپورٹ اور سہولیات کی تشویشناک کمی کا سامنا ہے۔ خیبرپختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں والی بال کے لیے کوئی مخصوص کورٹ نہیں ہے جس کی وجہ ...

مزید پڑھیں »