پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ ؛ لاہور نے ملتان کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی

پہلی پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ میں لاہور نے ملتان کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی۔

کھلاڑیوں نے اس طرح کے مزید ایونٹس کرانے کا مطالبہ کر دیا،

نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور کے جمنزیم میں فیبرک اور فوم بال کیٹگریز کے فائنل ہوئے،فیبرک بال فائنل میں لاہور کی ٹیم نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ملتان کو شکست دیدی۔

فوم بال کیٹگری کے فائنل میں لاہور کی ٹیم نے سرگودھا کو مات دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ نئی گیم کی ترقی و فروغ کےلئے زیادہ سے زیادہ ایونٹس کرائے جائیں،

اختتامی تقریب میں فاتح اور رنر اپ کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto