تائیکوانڈو کا کھیل ھر اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں بہت زیادہ مقبول هورہا ہے ; صدر شبیر حسین

مستحق طلباء میں ان کی محنت اور لگن کو تسلیم کرتے ہوئے۔

زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کے بانی سید ذوالفقار علی زلفی۔

تائیکوانڈو کا کھیل ھر اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں بہت زیادہ مقبول هورہا ہے۔صدر شبیر حسین۔

کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ ) زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی آف پاکستان نے سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں بیلٹ گریڈنگ سرمانی کی ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا۔

تقریب کا انعقاد بانی زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی آف پاکستان، گرینڈ ماسٹر سید ذوالفقار علی زلفی نے کیا جن گرلز و بوائز نے ذاتی طور پر مستحق طلباء میں ان کی محنت اور لگن کو تسلیم کرتے ہوئے بیلٹ تقسیم کیں

ان تمام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی کے ھمرا صدر شبیر حسین، جنرل سیکرٹری حسن علی، سینئر نائب صدر حسین اختر، نائب صدر علی عمران اور محسن علی اور کاشف احمد فاروقی و دیگر ایگزیکٹو ممبران نے شرکت کی،

ان تمام لوگوں نے طلباء کی کامیابیوں کو منانے میں تعاون کیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس کی ایڈمنسٹریٹر محترمہ ہاجرہ نواب بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

جنہوں نے اس موقع کی اہمیت میں گرلز و بوائز کی حوصلہ اضافی کی ۔ تقریب میں نہ صرف طلباء کی ترقی کو اجاگر کیا بلکہ اکیڈمی کے تائیکوانڈو میں بہترین کارکردگی کے عزم کو بھی تقویت دی۔

آخری میں مہمان خصوصی گرینڈ ماسٹر سید ذوالفقار علی زلفی نے سرٹیفکیٹ اور مڈل تقسیم کیے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto