روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 ستمبر, 2024

زیم افرو ٹی 10 کا فائنل بنگلہ ٹائیگرز اور اسمپ آرمی کے درمیان کھیلا جائے گا

زیم افرو ٹی 10 کا فائنل بنگلہ ٹائیگرز اور اسمپ آرمی کے درمیان کھیلا جائے گا ہرارے ( سپورٹس لنک) زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کا ناک آؤٹ مرحلہ ایکشن سے بھرپور تھا۔ سکندر رضا کی قیادت میں جو بگ بنگلہ ٹائیگرز اور کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی نے بہتری کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی۔ کوالیفائر 1 ...

مزید پڑھیں »

زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو شکست دیدی

زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو شکست دیدی ہرارے ( سپورٹس لنک) زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں نیویارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو 53 رنز سے شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کی جہاں اس کا مقابلہ کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی سے ہوگا۔ اس سے قبل لیگ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کا شکار کرلیا

چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کا شکار کرلیا۔ اسلام آباد (اصغر علی مبارک) پینتھرز نے مارخورز کو شکست دے کرچیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیافاتح ٹیم کو تین کروڑ اور رنر اپ کو ڈیڑھ کروڑ کی انعامی رقم دی گئی۔ فاتح ٹیم کے عثمان خان ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹر ا ور بہترین وکٹ کیپر قرار جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ڈارٹس گیم ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے مفید ہے

  ڈارٹس گیم ذہنی وجسمانی نشوونماکیلئےمفید ہے، سکول لیول پرڈارٹس کو فروغ دیکربچوں کی ذہنی صلاحیت کو پروان چڑھا سکتے ہیں غنی الرحمن ڈارٹس گیم جسے نشانے بازی کا کھیل بھی کہا جاتا ہے، اپنی درستگی اور توجہ مرکوز کرنے کی خصوصیات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ بظاہر یہ ایک سادہ سا کھیل نظر آتا ہے، لیکن ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزارت تعلیم کا گرلز سپورٹس کارنیول 2024-25ء کا اعلان

وفاقی وزارت تعلیم نے گرلز سپورٹس کارنیول 2024 کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال 2024-25ء کا انعقاد 18 تا 20 اکتوبر پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں پاکستان بھر بشمول آزاد جموں وکشمیر اورگلگت بلتستان 4000 طالبات مختلف کھیلوں کے انفرادی وٹیم ایونٹس میں حصہ لیں گے، ملکی ...

مزید پڑھیں »

لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا

  لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا۔ فائنل میں یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست۔ محمد حسنین اور عرفات منہاس کی تین تین وکٹیں۔ محمد حسنین ٹورنامنٹ میں 17 وکٹوں کےساتھ سرفہرست۔ عثمان خان کے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 272 رنز۔ ساجد خان پلیئر آف دی میچ اور محمد حسنین پلیئر ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے تاریخ رقم کر دی، نیوزی لینڈ کے خلاف 15 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لی

سری لنکا نے تاریخ رقم کر دی، نیوزی لینڈ کے خلاف 15 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لی سری لنکا نے 15 سال بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ اس سے قبل 2009 میں اس نے اپنے گھر پر ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کو 2-0 سے شکست دی تھی گال میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ...

مزید پڑھیں »

پشاور ، روایتی انٹرڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

روایتی انٹرڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چارسد اور پشاور کی ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دیا گیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) روایتی انٹرڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چارسد اور پشاور کی ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دیا گیا دونوں ٹیموں نے 29-29 پوائنٹس بنائے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم بھارت میں ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم بھارت میں ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ نیٹ بال فیڈریشن نے بھارتی ویزوں کے لیے درخواست جمع کرادی ہے تاکہ ٹیم اور آفیشلز کی روانگی کو یقینی بنایا جاسکے۔ذرائع  لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم رواں سال بھارت میں ہونے والی ویمن ایشین نیٹ بال چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کی روایتی کھیلوں کی بحالی، ثقافت اور پہچان کو زندہ رکھنے کیلئیے روایتی گیمزکے انعقاد کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی روایتی کھیلوں کی بحالی، ثقافت اور پہچان کو زندہ رکھنے کیلئیے روایتی گیمزکے انعقاد کا فیصلہ غنی الرحمن دنیا کے ہر خطے اور قوم کی اپنی ثقافت، رسم و رواج اور طور طریقے ہوتے ہیں جو ان کی پہچان بناتے ہیں۔ لباس، رہن سہن، اور معاشرتی اصولوں کے ساتھ ساتھ، ان قوموں کے کھیل بھی ان کی شناخت ...

مزید پڑھیں »