بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش میں الوداعی ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024
پاکستان کے ناقابل شکست باکسر عثمان وزیر نے ویلٹر ویٹ باؤٹ جیت لی
پاکستان کے ناقابل شکست باکسر عثمان وزیر نے ویلٹر ویٹ باؤٹ جیت لی۔ تھائی لیند کے دارالحکومت بنکاک میں ہونے والے ورلڈ یوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ کے مقابلے میں پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر تھلک سیلوم کو ناک آؤٹ کردیا۔ چھ راؤنڈز پر مشتمل مقابلے میں عثمان وزیر نے پہلا راؤنڈ ہی اپنے نام کرلیا۔ میچ سے قبل ...
مزید پڑھیں »کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے ہفتہ وار مقابلے 29 ستمبر کو ہونگے
کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے ہفتہ وار مقابلے 29 ستمبر کو ہونگے جونیئر، یوتھ اور سینئر کلاس کے مرد و خواتین باکسرز حصہ لیں گے کراچی (اسپورٹس لنک) کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے جاری کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے ہفتہ وار مقابلے 29 ستمبر ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے فٹنس مسائل ; کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کر لیا۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کو تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے اس لیے اب کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کی فیصلہ کیا گیا ہے جو کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی کی مسلسل دوسری فتح
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ عبدالباسط نے راولپنڈی پی ڈی کو مسلسل دوسری فتح سے ہمکنار کرادیا۔ کے پی کے اسٹارز کو19 رنز سے شکست۔ عبدالباسط کی تباہ کن بولنگ 4 وکٹیں لے کر میں آف دی میچ قرار۔ محمد طاہر نے 39رنز بنائے۔ اسحاق احمد کے 49 رنز بے سود ...
مزید پڑھیں »پہلی سپیریئر قومی مرد و خواتین کی تیز ترین ریس کے مقابلے آئندہ ماہ 8 اکتوبر کو لاہور میں منعقد ہونگے
پہلی سپیریئر قومی مرد و خواتین کی تیز ترین ریس کے مقابلے آئندہ ماہ 8 اکتوبر کو لاہور میں منعقد ہونگے۔ اسلام آباد (نوازگوھر) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اور سپیریئر یونیورسٹی لاہور کے تعاون سے پہلی سپیریئر قومی مرد و خواتین کی تیز ترین ریس کے مقابلے آئندہ ماہ 8 اکتوبر کو پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد ہالینڈکے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کرگئے
پاکستانی نژاد ہالینڈکے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق عاصم خان کو گھر سے نکلتے ہی دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ہالینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ...
مزید پڑھیں »شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ ؛ عاصم خان کی کوارٹر فائنل تک رسائی
شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈ مصر کے یحییٰ النواسانی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ امریکی ریاست ورجینیا میں جاری اس ٹورنامنٹ میں عاصم نے مضبوط مصری حریف کو ایک گھنٹے پر محیط سخت مقابلے کے بعد ...
مزید پڑھیں »ایمریٹس کا رگبی کے فروغ کیلئے ایشیا رگبی کیساتھ نئی کثیر سالہ شراکت داری کا اعلان
ایمریٹس کا رگبی کے فروغ کیلئے ایشیا رگبی کیساتھ نئی کثیر سالہ شراکت داری کا اعلان ایمریٹس نے ایشیا رگبی کے ٹائٹل سپانسر کی حیثیت سے نئی کثیر سالہ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ ایمریٹس کے اعلان کے بعد ایشیا بھر کے ممالک میں اس کھیل کو فروغ دینے کے اس کے عزم میں مزید اضافہ ہوگا، اس شراکت ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ چھکے مارنے والا بلے باز کون؟
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز نکولس پوران نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بنا دیا۔ نکولس پوران ایک کلینڈر ایئر میں ٹی 20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ منگل کو کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ...
مزید پڑھیں »