کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

فورزا ایف سی اور کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

فورزا ایف سی اور عبدل ایف سی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 3-3 کی برابری کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔

فورزا کی جانب سے علی ریاض اور عریز نے گول کیے جبکہ عبدالمجید ایف سی کی جانب سے عالمگیر غازی، کلیم اللہ اور تاج شمس نے گول کیے۔

ویمنز کے فائنل میں کراچی سٹی نے کراچی یونائیٹڈ کو 11-0 سے شکست دے دی۔ رامین فرید نے ناقابل یقین 6 گول کیے اور ٹائٹل جیتنے میں ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا

error: Content is protected !!