پہلے ٹی 20 میں بھارت نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔ گوالیار میں تین میچوں کی سیریز کے کھیلے گئے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے 128 رنز کا ہدف دیا، بھارت نے مقررہ ہدف 11.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر بنا لیا، ہاردک پانڈیا نے ناقابل شکست 39 رنز کی اننگز کھیلی۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اکتوبر, 2024
جیمز اینڈرسن نے ملتان میں انگلینڈ ٹیم کو جوائن کر لیا
انگلش کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان سٹیڈیم پہنچے، انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ہے، جیمز اینڈرسن سکاٹ لینڈ میں گالف ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے۔ سکاٹ لینڈ میں گالف ٹورنامنٹ اتوار کو ختم ہوا جس کے بعد انگلش کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل
قومی کپتان شان مسعود کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنے کیریئر کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر لیے۔ شان مسعود نے 67 اننگز میں 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے، ملتان ٹیسٹ میں 117 رنز مکمل ہونے پر شان مسعود نے یہ سنگ ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز ختم ؛ قومی ٹیم 556 رنز بناکر آؤٹ، جواب میں انگلینڈ نے 96 رنز بنالیے
ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 556 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے آؤٹ ہو گئی، ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے۔ 556 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز کپتان اولی پاپ اور زیک کرولی نے کیا تاہم یہ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ ؛ ہزارہ ریجن ٹیبل ٹینس کی 12رکنی ٹیم پشاور روانہ
ہزارہ ریجن ٹیبل ٹینس کی 12رکنی ٹیم پشاور روانہ ہوگئی ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ہزارہ ریجن ٹیبل ٹینس ٹیم خیبر پختونخواہ ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ میں شرکت کے لئے پشاور روانہ ہوگئی 6میل اور6 فی میل کھلاڑیوں پر مشتمل 12رکنی دستہ زاہد خان اور ساجد رفیق مغل کی قیادت میں چمپئن شپ میں صوبہ بھر کے تمام ریجنز کی ...
مزید پڑھیں »پانچویں ہزارہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں اختتام پزیر
پانچویں ہزارہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں اختتام پزیر پانچویں ہزارہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں اختتام پزیر ہوگئی ایبٹ آباد نے پہلی ہری پور نے دوسری جبکہ مانسہرہ نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود ملک غلام مرتضے اعوان اور چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ شفیق ...
مزید پڑھیں »نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ; گولڈن ایگلز نے یو بی سپورٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
25واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ 2024-25 (سنٹرل پنجاب) دفاعی چیمپئن گولڈن ایگلز نے یو بی سپورٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی چیئرمین پنجاب ویٹرنز زاہد حسین افتتاح کیا لاہور ; پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 25ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ 2024-25 (سنٹرل پنجاب) کا شاہ فیصل کرکٹ گرائونڈ پر آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کا آغاز ...
مزید پڑھیں »