روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اکتوبر, 2024

انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے پشاورمیں شروع ھوگا

پی سی بی اورہائرایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17تا22اکتوبر پشاورمیں کھیلاجائے گا پشاور: پی سی بی اورہائرایجوکیشن کمیشن کےاشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17تا 22 اکتوبر پشاور میں کھیلاجائےگا۔ زون بی میں کرکٹ مقابلوں کے انعقادکیلئے اسلامیہ کالج پشاورکے ڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی کوارگنائزرسیکرٹری مقررکردیاگیا ہے۔ پول اے میں اسلامیہ کالج، یونیورسٹی اف پشاور، یونیورسٹی اف ایگریکلچر پشاور،یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »

پشاور: گلبہارکے سپورٹس پلازہ میں اندھیروں کا راج, میٹروپولیٹین حکام کی غفلت اور کھلاڑیوں کی مشکلات

گلبہارکے سپورٹس پلازہ میں اندھیروں کا راج,میٹروپولیٹین حکام کی غفلت اور کھلاڑیوں کی مشکلات پشاور: گلبہار پشاور میں واقع سپورٹس پلازہ بجلی سے محروم ہے، اور یہاں زیر تربیت مارشل آرٹس کے بچے اور بچیاں اندھیرے میں کھیلنے پر مجبور ہیں۔ کئی ماہ سے میئر پشاور اور پیسکو کے دفاتر میں درجنوں درخواستیں دی گئیں لیکن کوئی شنوائی نہ ہوسکی، ...

مزید پڑھیں »

کےٹوگیمز لمپس کپ،ای سپورٹس کے شاندار مقابلے شروع ہوگئے

کےٹوگیمز لمپس کپ،ای سپورٹس کےشاندارمقابلے شروع ہوگئے۔ پشاور: ای سپورٹس کےٹوگیمنگ کا جوش و خروش عروج پر ہے کیونکہ گیمرپاکستان انٹرنیشنل اور کےٹوگمیرکےزیراہتمام لمپس یونیورسٹی( یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز) لاہورمیں شروع ہوگئے۔ 15 اکتوبر سے منعقدہ دو دن پر محیط یہ گیمنگ ایونٹ اسپورٹس کی دو معروف گیمز FC 24 اور TEKKEN 8 کے سنسنی خیز مقابلوں سے بھرپور ہو ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن اور سی ای او رچرڈ گولڈ کی ملتان اسٹیڈیم آمد

 انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رچرڈ تھامپسن اور سی ای او رچرڈ گولڈ کی ملتان اسٹیڈیم آمد سی او او پی سی بی سلمان نصیر سے ملاقات رچرڈ تھامسن اور رچرڈ گولڈ ملتان اسٹیڈیم میں جاری دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھ رہے ہیں

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے کراچی سے اومان روانہ

پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کیلئے کراچی سے اومان روانہ ہوگئ۔ پاکستان شاہینز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت محمد حارث کریں گے جبکہ عمر رشید ہیڈ کوچ، عمران فرحت بیٹنگ کوچ اور رفعت اللہ مہمند فیلڈنگ کوچ ہونگے۔ پاکستان شاہینز نے 11 سے 15 اکتوبر تک کراچی میں ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

کامران غلام پاکستان کیجانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 257 ویں کھلاڑی بن گئے

 پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کامران غلام کو ٹیسٹ کیپ دیدی گئی ۔ کامران غلام پاکستان کیجانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 257 ویں کھلاڑی بن گئے، ملتان ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل کامران غلام کو وکٹ کیپر محمد رضوان نے کیپ پہنائی، ٹیم مینجمنٹ نے کامران غلام کو بابر اعظم کی جگہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر افتخار احمد کو جرمانہ کردیا

پی سی بی نے افتخار احمد کو جرمانہ کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے قومی کرکٹر افتخار احمد کو جرمانہ کردیا۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ افتخار احمد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ۔انہوں نے پریذیڈنٹ کپ کے سیمی فائنل میں امپائر کے فیصلے پر اختلاف کیا تھا۔ مڈل نہیں ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوچ معطل

کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوچ معطل بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھےکو کھلاڑی کو تھپڑ مارنے کے الزام پر معطل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھےکو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ معطلی کے 48 گھنٹوں ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟ ڈھاکہ : بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کیلئے ڈھاکا میں پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کردیا گیاجس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے آئندہ سیزن کیلئے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کے علاوہ صائم ایوب کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے رونے کی ویڈیو وائرل

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ فاطمہ ثنا کے قومی ترانے کے وقت رونے کی ویڈیو و ائرل ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ترانے کے وقت جذباتی ہوگئیں اور آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ کراچی میں پیدا ہونے والی 22 سالہ نوجوان کپتان فاطمہ ثنا کے واحد گزشتہ ہفتے جمعرات کو انتقال ...

مزید پڑھیں »