قومی ٹیم کے ریڈبال ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہےکہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ٹیسٹ کے لیے راولپنڈی کی پچ دلچسپ ثابت ہوگی، جہاں ان کے مطابق دونوں کرکٹ ٹیموں کو ٹاس جیتنے کا خواہشمند ہونا چاہیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پچ بہت خشک ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اکتوبر, 2024
انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل "پشاور یونیورسٹی” کے نام
پشاور یونیورسٹی نے پی سی بی اورایچ ای سی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے منعقد ہونے والے زون بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور یونیورسٹی نے جیت لیا۔ خیبر میڈیکل کالج گراو ¿نڈ میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف فائنل الیون کا اعلان
راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق اوپننگ کریں گے۔ کپتان شان مسعود، کامران غلام اور سعود شکیل پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ محمد رضوان، سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی ٹیم کا حصّہ ہیں۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، وہ 917 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے، ہیری بروک ایک درجہ تنزلی کے ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ ; ہانگ کانگ اے نے افغانستان اے کو ہرادیا
ایمرجنگ ایشیا کپ:ہانگ کانگ اے نے افغانستان اے کو ہرادیا ایمرجنگ ٹیمز ٹی20 ایشیا کپ میں ہانگ کانگ نے افغانستان اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے ہرادیا۔ ایشیا کپ کے 9ویں میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم نے 132 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ال ایمریٹ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے افغانستان اے نے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ ایک ہفتے کیلئے ملتوی
کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ ایک ہفتے کیلئے ملتوی پاکستان تھرو بال فیڈریشن نے 13 ویں کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ ایک ہفتے کیلئے ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دی۔۔ یہ چیمپئن شپ یکم نومبر سے کراچی میں شروع ہونی تھی، اب یہ چیمپئن شپ 6 سے 9 نومبر تک کھیلی جائے ...
مزید پڑھیں »گلاسگو کامن ویلتھ گیمز سے بیڈمنٹن ، کرکٹ اور ہاکی سمیت 10 مختلف گیمز خارج
گلاسگو کامن ویلتھ گیمز سے بیڈمنٹن ، کرکٹ اور ہاکی سمیت 10 مختلف گیمز خارج گلاسگو (سپورٹس ڈیسک ) گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز 2026 سے بیڈمنٹن ، کرکٹ اور ہاکی سمیت 10 کھیلوں کو شامل نہیں کیا گیا۔۔ اورصرف دس کھیلوں ایتھلیٹکس، سوئمنگ، جمناسٹک، سائیکلنگ، نیٹ بال، ویٹ لفٹنگ، باکسنگ، جوڈو، لان باول اور تھری بائی تھری ...
مزید پڑھیں »کراچی کے بیٹے کی عالمی کامیابی: امریکہ میں گولڈ میڈل اور پرو کارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی
کراچی کے بیٹے کی عالمی کامیابی: امریکہ میں گولڈ میڈل اور پرو کارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی کراچی کے نوجوان نے لاس ویگاس، نیواڈا میں منعقد ہونے والے مسٹر یونیورس مقابلے میں دنیا کے 44 ممالک کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ اس عظیم مقابلے میں 41 ایتھلیٹس کو شکست دیتے ہوئے مردوں ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز نے پی ڈی پی 2024 کے سکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ڈی پی 2024 کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب سکواڈ میں7فاسٹ باولرز، 9 بلے بازوں کے علاؤہ تین سپنرز اور دو وکٹ کیپر بھی شامل ہیں، پاکستان سپر لیگ کی دو مرتبہ کی چیمپیئن لاہور قلندرز کا ملک میں ٹیلنٹ کی تلاش کا کام جاری ہے، سالانہ پلیئرز ڈیویلپمنٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کیلئے بڑی تجاویز
آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کیلئے بڑی تجاویز دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کے لیے بڑی تجاویز پیش کردیں۔ دبئی میں آئی سی سی بورڈ میٹنگز میں آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے نئی سفارشات کیں جس کے مطابق ڈبلیو ٹی سی ...
مزید پڑھیں »