انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ : کانکررز اور اسٹارز کی کامیابی۔ لاہور 24 اکتوبر۔ انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعرات کے روز کھیلے گیے میچوں میں کانکررز اور اسٹارز نے کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے میچ میں کانکررز نے اسٹرائیکرز کو 33 رنز سے ہرادیا ۔ کانکررز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر94 رنز بنائے۔ایمان عابد 22 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اکتوبر, 2024
لاہور قلندرز کی ٹیم گلوبل سپر لیگ میں حصہ لے گی
لاہور قلندرز کی ٹیم گلوبل سپر لیگ میں حصہ لے گی لاہور قلندرز کی ٹیم رواں برس ویسٹ انڈیز میں شیڈول گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) میں شرکت کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کے 5 سرکردہ ممالک کی فرنچائزز گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ ٹورنامنٹ گیانا کے پروویڈنس سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ ; انجرڈ فاسٹ باؤلر میر حمزہ قومی سکواڈ سے ریلیز
انجرڈ فاسٹ باؤلر میر حمزہ قومی سکواڈ سے ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر میر حمزہ کو قومی سکواڈ سے ریلیز کردیا۔ پی سی بی کے مطابق میر حمزہ کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل دائیں ٹانگ میں ہلکی تکلیف محسوس ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکے۔ اب بتایا جارہا ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے 5 وکٹوں سے ہرا دیا
سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے 5 وکٹوں سے ہرا دیا سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36 اوور میں 189 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا نے 190 رنز کا ہدف 39 ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ ،انگلش ٹیم 267 رنز پر ڈھیر، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ
راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کاکھیل ختم ہوگیا۔ پہلے روز کے اختتام تک پاکستان نے3وکٹوں کے نقصان پر 73رنز بنالیے،شان مسعود اور سعود شکیل16،16 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 194رنز درکار ہیں،صائم ایوب 19،عبداللہ شفیق 14 اورکامران غلام 3رنز بنا ...
مزید پڑھیں »