روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اکتوبر, 2024

افغانستان اے نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

افغانستان اے ٹیم نے پہلی بار ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا الامارات میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس سری لنکا اے نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، سری لنکا اے نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ ایک موقع پر سری لنکا اے کی آدھی ٹیم 65 رنز ...

مزید پڑھیں »

17ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا شاندار آغاز

  کومبیکس کے زیر اہتمام 17ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2024 کا شاندار آغاز اسلام آباد: کومبیکس کے زیر اہتمام 17ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2024 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ملک بھر سے آئے ہوئے کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ میں اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، جس سے تائیکوانڈو کے شائقین کے دل ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : عمرامین، افتخار احمد اور فیضان ریاض کی سنچریاں

قائداعظم ٹرافی : عمرامین، افتخار احمد اور فیضان ریاض کی سنچریاں۔ احمد بشیر کی 27 رنز کے عوض 7 وکٹیں۔ لاہور 27 اکتوبر۔ سپورٹس لنک  قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن پشاور کے افتخار احمد راولپنڈی کے عمرامین اور اسلام آباد کے فیضان ریاض نے سنچریاں اسکور کیں جبکہ لاہور وائٹس کے احمد بشیر ...

مزید پڑھیں »

پاک کالونی میں اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاک کالونی میں اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد گورنمنٹ اسکولز کی چار ٹیموں کی شاندار کارکردگی، گرین ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کر لی کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک کالونی میں اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے زیر اہتمام دو روزہ ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنمنٹ اسکول کی ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا رضوان کو ون ڈے , ٹی20 کا کپتان بنانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی کا رضوان کو ون ڈے , ٹی20 کا کپتان بنانے کا اعلان ,;;;;;…( اصغر علی مبارک );;;;;;;;; چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو پاکستان کی ون ڈے اور ٹی20 کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا جبکہ سلامن علی آغا ان کے نائب ہوں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد ڈگری کالج لطیف آباد میں کھیلوں کے فروغ کی کامیاب تقریب کا انعقاد

*انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈاج بال چیمپئن شپ 2024* *حیدرآباد ڈگری کالج لطیف آباد میں کھیلوں کے فروغ کی کامیاب تقریب* حیدرآباد(نمائندہ خصوصی-ریحان اکرم) انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈاج بال چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد حیدرآباد ڈگری کالج لطیف آباد میں ہوا۔ تقریب میں معزز مہمانان اور شائقین نے نوجوان کھلاڑیوں کی محنت اور کارکردگی کو بھرپور سراہا۔ اس چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا کپتان مقرر کر دیا

پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا کپتان مقرر کر دیا سلیمان آغا نائب کپتان ہوں گے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کردیا۔پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آغا سلمان نائب ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، بابر اے کیٹیگری میں برقرار، شاہین کی تنزلی، فخر ڈراپ

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، بابر اے کیٹیگری میں برقرار، شاہین کی تنزلی، فخر ڈراپ  پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے 25 کرکٹرز کو 25-2024 بین الاقوامی کرکٹ سیزن کے لیے کنٹریکٹ دیا ہے، پہلی بار پانچ ایمرجنگ کرکٹرز خرم شہزاد، محمد عباس آفریدی، محمد علی، محمد عرفان خان اور عثمان خان ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کا نچلی سطح پر باکسنگ کے فروغ کا عزم

خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کا نچلی سطح پر باکسنگ کے فروغ کا عزم، ریڈیوپروگرام،، سپورٹس راؤنڈاب میں خیضراللہ کی خصوصی گفتگو غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خیضراللہ نے پختونخوا ایف ایم ریڈیو کے پروگرام "سپورٹس راؤنڈاپ” میں شرکت کرتے ہوئے صوبے میں باکسنگ کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کلب "پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ” کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ کلب نے داود اسپورٹس کو 173 رنز اور محمد حسین کرکٹ کلب نے ناظم آباد جیم خانہ بلیوز کو 83 رنز سے شکست دے کر فائنل میں اپنی راہ ہموار کر لی۔ توصیف صدیقی۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ کلب نے داود اسپورٹس کو 173 رنز سے محمد حسین کرکٹ کلب نے ناظم آباد جیم خانہ بلیوز ...

مزید پڑھیں »