روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اکتوبر, 2024

چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے فتح اپنے ...

مزید پڑھیں »

ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے

 قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں 10 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔  ساجد خان اور نعمان علی نے دو ٹیسٹ میچز میں 39 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے، انہیں مین آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ ، انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ؛ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ واضح رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن انگلینڈ کی پوری ٹیم 112 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، پاکستان کو جیتنے کیلئے 36 رنز کا ہدف مل گیا۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر24رنز ...

مزید پڑھیں »