پاکستان ٹیم اسکواڈ کے بارے میں پی سی بی کا مؤقف پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑیوں کو اس لیے آرام دیا گیا ہے تاکہ وہ نئے سرے اور تازہ دم ہوکر واپس آ سکیں۔ ترجمان نے کہا کہ بابر اعظم اپنی نسل کے بہترین بلے باز ہیں اور پی سی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی پہنچ گئیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کراچی سے دبئی پہنچ گئیں۔ فاطمہ ثناء قومی ویمن ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی، فاطمہ ثناء کل نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والی کپتان فاطمہ ثناء کے والد جمعرات ...
مزید پڑھیں »ترکیہ کی فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا
ترکیہ کی فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا استبول (ویب ڈیسک) ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو دکھایا گیا ہے وہ فیک ہے۔ ایک میچ آفیشل کے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 110 رنز کا ہدف 10 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، میا بوچر 62 اورڈینی ویٹ ہوڈج 51 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہیں۔ قبل ازیں سکاٹ لینڈ ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈیپارٹمنٹل کراٹے چیمپئن شپ ؛ ہائر ایجوکیشن کمیشن ٹیم کی شاندار کارکردگی
انٹر ڈیپارٹمنٹل کراٹے چیمپئن شپ ؛ ہائر ایجوکیشن کمیشن ٹیم کی شاندار کارکردگی اسلام آباد، 13 اکتوبر 2024: نوازگوھر ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کی ٹیم نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہونے والی انٹر ڈیپارٹمنٹل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ ایچ ای سی کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ پاور لفٹنگ ; نوح بٹ نے دوسرے مقابلے کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
کامن ویلتھ پاور لفٹنگ :نوح بٹ نے دوسرے مقابلے کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ساوتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں کامن ویلتھ پاور لفٹنگ کے مقابلے جاری ہیں۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے دوسرے مقابلے کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ،نوح دستگیر بٹ نے سکواڈ کیٹیگری میں 340 کلوُوزن اٹھا کر گولڈ میڈل حاصل کیا، نوح دستگیر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بہنوں کی ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں بہترین کارکردگی
پاکستانی بہنوں کی ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں بہترین کارکردگی، ٹائٹل جیت لیے پاکستان سے تعلق رکھنے والی بہنوں نے ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں اپنی اپنی کیٹیگریز کے ٹائٹل جیت لیے۔ہنگری جونیئر اوپن اسکواش انڈر 13 کے فائنل میں ماہنور علی نے ٹاپ سیڈ ہنگری کی پلیئر کو شکست دی، ہنگری کی پلیئر کرسٹینا کن ماہنور علی کے خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔ 112 منٹ جاری رہنے والا میچ اشعب عرفان نے دو ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس اِن پاکستان اور جے پی ایم سی کا مقصد چھاتی کے سرطان کی آگاہی، تعلیم اور امید کو فروغ دینا ہے
اسپورٹس اِن پاکستان اور جے پی ایم سی کا مقصد چھاتی کے سرطان کی آگاہی، تعلیم اور امید کو فروغ دینا ہے کراچی ؛ سپورٹس لنک 13اکتوبر2024ء: اسپورٹس اِن پاکستان نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ساتھ مل کر چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کو فروغ دینے کے لیے عالمی پنک ٹوبر تحریک میں ...
مزید پڑھیں »راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا
راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا یہ راشد نسیم کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیجا جانے والا 122 واں ریکارڈ تھا پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ راشد نسیم بنانے والے محمد راشد نے نن چکو مقابلوں میں پانچویں بار شکست دی گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تفصیلات اپنی ...
مزید پڑھیں »