انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی لاہور 30 اکتوبر ۔ سپورٹس لنک انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کانکررز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ چیلنجرز کی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور پی سی بی نے ان کے استعفے کی تصدیق کردی۔ ذرائع ...
مزید پڑھیں »پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!
"پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!” مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے آٹھ سے دس نومبر کو پشاورکے شیر خان آرمی سٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو کا اعلان کردیا ، پشاورمیں ہونیوالے اس ہارس اینڈ کیٹل شو میں کتنے گھوڑے لائیں جائیں گے ، نیزہ بازی کی کتنی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل کو شاندار پرفارمنس کا ریوارڈ مل گیا۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم بھی ایک درجہ ترقی پاکر 19 سے 18 ویں نمبر ...
مزید پڑھیں »رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش
رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کو تیار ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ٹورنامنٹ کے لئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کا کپتان بننے پر فخر محسوس ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کانفرنس میں ہارون ملک کی شرکت
اے ایف سی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کانفرنس میں ہارون ملک کی شرکت پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اے ایف سی کانفرنس میں شرکت کیلئے جنوبی کوریا پہنچ گئے، ممبر ایسوسی ایشنز اور ریجنل ایسوسی ایشنز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز پر مشتمل کانفرنس کا بنیادی موضوع "مضبوط تنظیمی ڈھانچے کی تعمیر و تشکیل” ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کا یکم نومبر سے آغاز
بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ یکم سے 5 نومبر تک وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میزبان بھارتی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان
افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ہانگ کانگ کیلئے روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فہیم اشرف کی قیادت میں ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ہانگ کانگ کیلئے روانہ ہوگئی۔ ٹیم میں آصف علی، عامر یامین، دانش عزیز، حسین طلعت، شہاب خان اور محمد اخلاق شامل ہیں۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ یکم سے تین نومبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک 12 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ...
مزید پڑھیں »سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت
سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت کراچی(سپورٹس لنک) فلائنگ ڈسک کھیل کے فروغ کے لےکراچی ایسوسی ایشن بہتر انداز میں کام کر رہی ہے یہ سلسلہ جاری رہا تو ایک دن کراچی سمیت پورے سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ان خیالات کااظہار ...
مزید پڑھیں »