پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےفریگ اوسلو ناروے کیخلاف پہلا میچ 11-1 سے جیت لیا۔

 

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ میں پہلی کامیابی قومی ٹیم نے فریگ اوسلو کلب کے خلاف میچ 11-1 سے جیت لیا۔

 

قومی ٹیم کی جانب سے احمد رضا نے 4 اور فیصل احمد نے 2 گول اسکور کئے۔قومی ٹیم کے کپتان طفیل شنواری ،

عبیداللہ۔عدیل،محمد علی اور علی آصف نے ایک ایک گول کیا۔

 

 

 

error: Content is protected !!