انگلش پریمیئر لیگ : لیورپول کی ٹیم 18 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست لیور پول کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن کے ساتھ سرفہرست ہے ۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 33 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، یہ مجموعی طور پر ٹاپ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
ویمنز ٹی T20 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا
T20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 8 وکٹ پر 148 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 88 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 ...
مزید پڑھیں »پاکستان بلائنڈ سپر لیگ 22 اکتوبر سے بہاولپور میں کھیلی جائے گی ، سید سلطان شاہ
پی بی سی سی ورلڈ بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ سے قبل پاکستان بلائنڈ سپر لیگ 22 سے 28 اکتوبر تک بہاولپور میں کھیلی جائے گی ، سید سلطان شاہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) ورلڈ بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان بلائنڈ سپر لیگ 22 اکتوبر سے بہاولپورمیں شروع ہوگی ۔ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ان کی آخری ہو گی تاہم وہ ون ڈے کرکٹ جاری رکھیں ...
مزید پڑھیں »کےٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل ایم اوکےٹیم کی شاندار فتح، ای اسپورٹس کے مستقبل کی نوید
کےٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل ایم اوکےٹیم کی شاندار فتح، ای اسپورٹس کے مستقبل کی نوید پشاور ; سپورٹس لنک ؛ کےٹو گیمر پاکستان انکارپوریٹڈ اور کےٹو گیمر پاکستان کے زیر اہتمام کےٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل پب جی موبائل ٹورنامنٹ کا کامیاب اختتام ہو گیا، جہاں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کو اپنی نشستوں سے اٹھنے ...
مزید پڑھیں »گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے آئی ایل ٹی 20 مارولز کو شکست دیدی
گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے آئی ایل ٹی 20 مارولز کو شکست دیدی دبئی (سپورٹس لنک) آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 میں شروع ہوگیا ہے۔ ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں متحدہ عرب امارات کے 12 کھلاڑیوں کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے 6 اسکواڈز میں جگہ بنانے کا ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 سیزن 3 کا آغاز 15 ستمبر 2025 کو ہوگا
زیم افرو ٹی 10 سیزن 3 کا آغاز 15 ستمبر 2025 کو ہوگا ہرارے : زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے ایڈیشن کی زبردست کامیابی کے بعد لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا اعلان کردیا گیا ہے جو 15 ستمبر سے 30 ستمبر 2025 تک کھیلا جائے گا۔ رواں سال کے دوسرے سیزن نے براعظم افریقہ میں کرکٹ کے ایک اہم ...
مزید پڑھیں »شنگھائی ماسٹرز ؛ سٹیفانوس ، مونفلس اورٹوماس پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے
شنگھائی ماسٹرز:سٹیفانوس ، مونفلس اورٹوماس پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے یونان کے ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس ، فرانسیسی ٹینس سٹار گیل مونفلس اور جمہوریہ چیک کے ٹوماس مخاچ نے شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنالی ۔ چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں ...
مزید پڑھیں »پاک انگلینڈ ٹیسٹ ؛ سلمان آغا کے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل
پاک انگلینڈ ٹیسٹ: سلمان آغا کے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز8 وکٹ کے نقصان کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ کے ...
مزید پڑھیں »نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو شکست دیکر ...
مزید پڑھیں »