خیبر پختونخوا کی جمناسٹک ٹیم کا اعلان، نیشنل چمپئن شپ کی تیاری شروع پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں کھیلی جانیوالی نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا، جس میں پشاور، مردان، کوہاٹ، ڈی آئی خان، بنوں، چارسدہ، ایبٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 3 اکتوبر سے شروع ہوگا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 3 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں9 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں شریک، 19میچز پانچ شہروں میں ہونگے۔ لاہور، یکم اکتوبر 2024۔ پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 3 اکتوبر کو ہورہاہے۔50 اوورز کا یہ ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا ٹورنامنٹ پانچ شہروں، ایبٹ آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دو سیمی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش نے 23 رنز سے شکست دیدی۔ آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 گراؤنڈ۔ دوسرا وارم اپ میچ۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا پاکستان کی ٹیم4 ۔18اوورز میں 117 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ جیتنے والے قومی باکسر عثمان وزیر وطن پہنچ گئے
ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ جیتنے والے قومی باکسر عثمان وزیر وطن پہنچ گئے ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ فائنل میں بھارتی باکسر کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر عثمان وزیر وطن پہنچ گئے۔ پاکستانی باکسر عثمان وزیر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام پنجاب فہد شہبازو دیگر نے قومی باکسر کا استقبال کیا۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ
اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ ہوگئیں۔ صدف صدیقی نے بڈاپسٹ کےلئے اڑان بھرلی، صدف صدیقی کا تعلق پاک آرمی سے ہے،اولمپک گیمز، کامن ویلتھ، سیف گیمز سمیت دیگر انٹرنیشنل ایونٹس میں صدف صدیقی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ لاہورمیں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی نائب صدر عشرت اشرف نے کورس کی دستاویز صدف ...
مزید پڑھیں »