روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 دسمبر, 2024

ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے حیدرآباد ٹیلنٹ ہنٹ ٹرافی جیت لی

کھیلوں کی فروغ اور ترقی کے لیئے ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ عمیر مولا بخش چانڈیو ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے حیدرآباد ٹیلنٹ ہنٹ ٹرافی جیت لی۔ حیدرآباد (سپورٹس لنک) ٹاؤن چیئرمین حسین آباد جناب عمیر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ کھیلوں کی ترقی اور فروغ کے لیئے ہر ممکن مدد کریگی۔ حیدرآباد کی ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نورپور لائنز کو 12 رنز سے ہرادیا

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نورپور لائنز کو 12 رنز سے ہرادیا۔ حسین طلعت کی نصف سنچری۔ شعیب ملک ، 39 رنز اور 2 وکٹوں کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی —————————— راولپنڈی 9 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے چوتھے میچ میں اے بی ایل اسٹالیئنز نے نورپورلائنز کو 12 رنز ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل سے ایک قدم دور

جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل سے ایک قدم دور جنوبی افریقہ کی ٹیم سری لنکا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں جگہ بنانے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ نے دوسرا ٹیسٹ جیت کر سری لنکا کے خلاف وائٹ واش مکمل کرلیا ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

شام میں بشار الاسد اقتدار کا خاتمہ، قومی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل

شام میں بشار الاسد اقتدار کا خاتمہ، قومی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل شام میں صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے اور دمشق پر باغیوں کے قبضے کے بعد شامی فٹبال فیڈریشن نے ملک میں آئی بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد قومی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شامی فٹبال فیڈریشن نے ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر آئی سی سی سے تحریری یقین دہانی مانگ لی، بھارتی میڈیا

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر آئی سی سی سے تحریری یقین دہانی مانگ لی، بھارتی میڈیا دبئی (آئی پی ایس ) چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اور میچز کے حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو حتمی اعلان متوقع ہے تاہم بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے معاملے پر انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج ڈربن کے میدان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں تین ٹی ٹوئنٹی تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بابراعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ سیزن فور کی ڈرافٹنگ تقریب کا شاندار انعقاد

کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ سیزن فور کی ڈرافٹنگ تقریب کا شاندار انعقاد گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں کرکٹ لیجنڈز،اسپانسرز،ٹیم اونرز اور کھلاڑیوں کی بھر پور شرکت کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ (KTPL) نے سیزن فور کا آغازکر دیا ہے،سیزن کا آغاز گورنر ہاؤس میں منعقدہ شاندار ڈرافٹنگ تقریب کے ساتھ کیا گیا۔ کلفٹن پاپولر کی ...

مزید پڑھیں »

سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ گیریزن فٹبال اکیڈمی نے جیت لی

سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ گیریزن فٹبال اکیڈمی نے جیت لی سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل کراچی یونائڈ اور گیریزن کی ٹیموں کے درمیاں ہوا, جو کہ ایک گول سے گیریزن نے جیت لیا تھرڈ پوزبشن دیئا فٹبال ٹیم جبکہ لیاری فٹبال کی ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی تھرپارکر, جیکب آباد اور گھوٹکی سمیت سندھ بھر سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا اعزاز:سید اعجاز علی انڈونیشیا کے قومی آرچری کوچ کے لئے شاٹ لسٹ

پاکستان کا اعزاز:سید اعجاز علی انڈونیشیا کے قومی آرچری کوچ کے لئے شاٹ لسٹ بر صغیر کے واحد یو ایس اے لیول فو آرچری کوچ کو انٹر ویو کے لئے انڈو نیشیا بلا لیاگیا کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کا اعزاز، پاکستان کے لیول فو ر آرچری کوچ سید اعجاز علی انڈونیشیا کے قومی آرچری کوچ کے لئے شاٹ لسٹ، ...

مزید پڑھیں »

67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی

67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی پاک آرمی کی ٹیم نے 193 پوائنٹس لے کر نیشنل چیمپئن شپ اپنے نام کی، پاک آرمی کے پہلوانوں نے مختلف ویٹ کیٹیگری میں چار گولڈ، دو سلور اور تین برونز میڈلز جیتے، واپڈا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکی، 188 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ...

مزید پڑھیں »