ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024

قائداعظم گیمز میں میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

قائداعظم گیمز میں میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب میڈلز جیتنے والے کھلاڑی صوبے کا سرمایہ ہیں، سید فخر جہاں صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں نے کھلاڑیوں میں 42 لاکھ روپے کے انعامی چک تقسیم کئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے خیبر پختونخوا کے میڈل ونر کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا۔ چیمپیئنز ٹرافی کا یہ نواں ایڈیشن 19 دن پر محیط ہوگا اور اس کا آغاز 19 فروری کو کراچی یں ہوگا جبکہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ 8 ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں 15 میچز کھیلے جائیں گے اور یہ پورے پاکستان اور دبئی میں ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز ; سندھ ٹیبل ٹینس گرلز اور بوائز کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی

قائداعظم گیمز میں سندھ ٹیبل ٹینس گرلز اور بوائز نے گولڈ،سلور اور کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس پلیئر فرخ کمال کی خصوصی کاوش کے باعث قائداعظم گیمز 2024 میں سندھ ٹیبل ٹینس گرلز کی ٹیم نے خواتین ڈبل گولڈ، ٹیم ایونٹ بروز خواتین نے سنگلز 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے

ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے برمنگھم : ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) ٹی 20 لیگ نے اپنے انتہائی متوقع سیزن 2 کا اعلان کردیا ہے۔ ایک توسیع شدہ شیڈول، مارکی کھلاڑیوں اور اضافی مقامات کے ساتھ، ٹورنامنٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک شائقین کو محظوظ کرنے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت کریگ بریتھویٹ کریں گے۔ دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 17سے 21 جنوری تک اور دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک ہوگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف راولپنڈی میں سہ روزہ میچ بھی کھیلے گی۔ یہ 19 سال میں ...

مزید پڑھیں »

تور پہ صابن نہ سپینگی ،محبت اور جنگ کے بعد اب کھیل کے میدان میں سب کچھ جائز ہے

تور پہ صابن نہ سپینگی ،محبت اور جنگ کے بعد اب کھیل کے میدان میں سب کچھ جائز ہے مسرت اللہ جان پشتو زبان کا ایک محاور ہ ہے چہ اوخان ساتے دروازے بہ سترے ساتی ، یعنی اگر اونٹ رکھنے ہیں تو پھر دروازے بڑے رکھنے ہونگے تاکہ آنے جانے میں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے ، یہ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز ; کراٹے چیمپئن میں سیمک مینگل کا منفرد اعزاز

قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز اسلام آباد میں کراٹے چیمپئن سیمک مینگل کا منفرد اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سے 19 دسمبر 2024 کو ہونیوالی تیسری قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز جس میں 15 مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے بلوچستان ، سندھ، پنجاب، اسلام آباد، کے پی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہزاروں مرد و خواتین ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آئے گی ، شیڈول کا اعلان

ویسٹ انڈیز کا دورۂ پاکستان  دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 17سے 21 جنوری تک اور دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک ہوگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف راولپنڈی میں سہ روزہ میچ بھی کھیلے گی۔ یہ 19 سال میں ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ ٹور ہے۔ اسلام آباد؛ 24 دسمبر، 2024: نوازگوھر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان 

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان  واپڈا اعزازکا دفاع کرے گا، ایونٹ 26دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ کا باضابطہ آغاز 26دسمبر سے لاہور میں ہوگا ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعوان حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اعوان حسین نے ڈی ایس او خیبر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) نو تعینات ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعوان حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس ا?فیسر راہد گل ملاگوری،ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن خورشید اقبال،فٹ بال ایسوسی ایشن کے زمید اللہ شنواری اور قسمت خان بھی موجود تھے۔ نئے تعینات ...

مزید پڑھیں »