آفتاب حسین شاہ کا بطور جنرل سیکرٹری تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ جنوبی پنجاب نوٹیفکیشن

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)آبائی ریجن ملتان جنوبی پنجاب اسپورٹس آرگنائزر /ٹرینر معروف ہاکی پلیئر و کوچ چیف آرگنائزر شہدائے پولیس ہاکی اینڈ اسپورٹس کوچنگ اکیڈمی آفتاب حسین شاہ جوہرآباد ضلع خوشاب پنجاب پاکستان سابق معروفHockey پلیر اسپورٹس آرگنائزر آفتاب حسین شاہ عرصہ تیس سالسے اپنی مدد آپ کے تحت نہ صرف جوہرآباد بلکہ پاکستان بھر میں سپورٹس کے فروغ اور کھلاڑیوں کے مسائل کے لئے ہر طرح سے بھرپور جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں وزیراعظم پاکستان عمران خان پیٹرن ان چیف تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی بانی و چیف آرگنائزر چوہدری مدثر محبوب صدر شیر زمان خان محمد زین خان رانا کامران خان ایڈوکیٹ رانا محمدفراز خان سیکرٹری رابطہ کمیٹی منفر گوندل اور مرکزی و صوبائی تمام ممبران نے ان کی سپورٹس میں گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے بطور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

اور ثابت کیا ہے کہ پاکستان میں سپورٹس کے گرتے ہوئے معیار کو اوپر لانے کے لئے ان جیسے حقیقی اسپورٹس لور اور آرگنائزر کے بغیر ممکن نہیں حلقے کی سیاسی و غیر سیاسی سپورٹس سے منسلک تمام شخصیات نے اس کا خیر مقدم کرتے ہوئے مرکزی فیڈریشن کے اس مثبت اقدام کو سراہا ہے نہ صرف ضلع بلکہ پنجاب بھر میں میں پہلی مرتبہ حقیقی اسپورٹس سے منسلک شخصیت کو جنوبی پنجاب کا جنرل سیکرٹری بنایا جانا ضلع و ریجن بلکہ پنجاب بھر کے تمام سیاسی سماجی اور عوامی حلقے خصوصا تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہونے کے ساتھ ساتھ کے دوست احباب اور تمام کھلاڑی بھی اس مبارک باد کے صحیح حقدار ہیں

error: Content is protected !!