ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ون ڈے سیریز جیت لی

   پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے شکست دیکر ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے 330 رنز کا ہدف ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بابراعظم کی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ترقی ہو گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے ہیری بروک سے پہلی پوزیشن واپس لے لی۔ جو روٹ ایک مرتبہ پھر نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم

صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم (اصغر علی مبارک) صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ .کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پرعزم ہیں۔ان خیالات کا اظہار بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ جان (بلوچستان نیوز) , سیکریٹری فنانس محمد اخلاص (اخبار خبر) نے ...

مزید پڑھیں »

عقیل، مزمل، شعیب خواجہ افتخار میموریل ٹینس سیمی فائنلز میں پہنچ گئے

عقیل، مزمل، شعیب خواجہ افتخار میموریل ٹینس سیمی فائنلز میں پہنچ گئے لاہور ، 18 دسمبر 2024 ; نوازگوھر عقیل خان، مزمل مرتضیٰ اور محمد شعیب نے لاہور کے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس کورٹس پر جاری خواجہ افتخار احمد میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے مینز سنگلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; کانکرز کی 107 رنز سے جیت، چیلنجرز کو 7 وکٹوں سے شکست

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کانکرز کی 107 رنز سے جیت، چیلنجرز کو 7 وکٹوں سے شکست اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: نوازگوھر ڈائمنڈر کرکٹ گراونڈ میں جاری نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے 17 ویں میچ میں کانکرز نے انوینسبلز کی ٹیم کو 107 سے شکست دے دی۔ انوینسبلز نے ٹاس جیت کر کانکرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم کے فخرزمان اور خواجہ نافع کی نصف سنچریاں اور اوپننگ سنچری پارٹنرشپ ، پلیئر آف دی میچ نثار احمد کی چار وکٹیں۔ —————————— راولپنڈی 18 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی گورننگ بورڈ نے چیئرمین کے فیصلوں کی توثیق کردی

پی سی بی گورننگ بورڈ نے چیئرمین کے فیصلوں کی توثیق کردی پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی پر چیئرمین محسن نقوی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس ہوا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اجلاس کی صدارت کی۔ چی رمین محسن نقوی نے اجلاس کے شرکا کو چیمپئنز ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان  جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے اپنے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اب ون ڈے سیریز جاری ہے جہاں گزشتہ روز پہلے ون ڈے میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

یو ایس جونیئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے 2 ٹائٹل جیت لیے

پاکستان کی ماہ نور علی نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش پلیئر ماہ نور علی نے انڈر 13 سنگلز گرلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا، انہوں نے فائنل میں مصر کی کھلاڑی کو شکست دی۔ اس کے علاوہ بوائز انڈر11 کیٹیگری میں پاکستان کے حرماس راجہ ...

مزید پڑھیں »

فضل الحق فاروقی نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے اپنا ہدف پیش کردیا

فضل الحق فاروقی نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے اپنا ہدف پیش کردیا دبئی (نوازگوھر) آئی ایل ٹی 20 کے گزشتہ ایڈیشن میں ایم آئی ایمریٹس کی ٹائٹل جیتنے کی مہم میں اہم کردار ادا کرنے والے افغانستان کے بین الاقوامی فاسٹ بولر فضل الحق فاروقی (43 ٹی 20، 54 وکٹیں) آئندہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ...

مزید پڑھیں »