ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی آج جنوبی افریقا روانہ ہوں گے

 پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑی آج جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑی لاہور اور کراچی سے دبئی میں اکٹھے ہوں گے جہاں سے سب جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوں گے۔ شان مسعود، سعود شکیل، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد عباس، عامر جمال، حسیب اللہ اور نعمان علی جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ ریڈ بال ...

مزید پڑھیں »

ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے بعد ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی بھی ناراض ؟

ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے غیر ملکی کوچز کے ساتھ معاملات مزید خراب، جیسن گلیسپی نے گیری کرسٹن کی طرح وقت سے پہلے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ساؤتھ افریقہ جانے سے انکار کر دیا ہے، جیسن ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ان دنوں جنوبی افریقا کے دورے پر ہے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان ابھی ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے، میزبان جنوبی افریقا نے 3 میچز ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز آج سے اسلام آباد میں شروع

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز آج سے اسلام آباد میں شروع پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام قائد اعظم بین الصوبائی گیمز آج سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہونگی ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام کے مطابق گیمز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور گیمز میں پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ، آزاد جموں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی چیمپئنز ٹرافی معاملے پرتاحال اپنے موقف پر قائم

چیمپئنز ٹرافی : پی سی بی بدستور اپنے موقف پر قائم پی سی بی چیمپئنز ٹرافی معاملے پرتاحال اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے ،ذرائع کے مطابق پی سی بی کے مطابق کرکٹ کے میگا ایونٹ کے حوالے سے فیصلہ اب آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کرنا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے پہلا ٹی 20 میں افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پہلا ٹی 20: زمبابوے نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی پہلے ٹی 20 میں زمبابوے نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی۔ سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی ویمنز ٹیم کی بیٹر سمرتی ماندھانا نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

 بھارت کی ویمنز ٹیم کی بیٹر سمرتی ماندھانا نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں سمرتی ماندھانا نے سنچری سکور کی، یہ سنچری بھارت کو میچ تو نہ جتوا سکی لیکن بھارتی بیٹر نے ریکارڈ بک میں نام درج کرا لیا۔ سمرتی ماندھانا نے میچ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش کے ساتھ پچز کی تیاری بھی شروع

نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش کے ساتھ پچز کی تیاری بھی شروع آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیشنل سٹیڈیم کی تزئین وآرائش کے ساتھ پچز کی تیاری بھی شروع کر دی گئی۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی زیرنگرانی پچز بنانے کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے 2 روزہ دورے ...

مزید پڑھیں »

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد

عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لئے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی، عالیہ رشید کو اسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا ہے، پی ٹی وی اور پی سی بی کے درمیان تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔ عالیہ رشید نے حال ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ساتھ راہیں جدا کر لیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ساتھ راہیں جدا کر لیں، ان کے معاہدے میں مزید توسیع نہ کی گئی۔ پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہیں کی۔ کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ٹم ...

مزید پڑھیں »