ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا۔ آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ آسٹریلین حریف اگینا برائین کے ساتھ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان ڈبلیو بی سی آسرلااشین ٹائٹل فائٹ ہوگی۔ دونوں حریفوں کے درمیان سپر فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل فائٹ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان فائٹ 14 دسمبر کو ...

مزید پڑھیں »

فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ ؛ پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ 1-1 سے برابر

فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ برابر  قطر کے دارالحکومت میں کھیلے گئے فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ دوحا کے سپائر زون سٹیڈیم میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں دونوں ٹیموں نے شان دار ...

مزید پڑھیں »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ ; بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر  پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع پالے کیلے ; سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے ۔ ٹورنامنٹ 11 دسمبر سے 19 دسمبر 2024 تک پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ بک مائی شو کے ساتھ خصوصی شراکت داری ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی من مانیاں عروج پر ہیں ؛ سردار نوید حیدر

سردار نوید حیدر سابق نائب صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن، صدر پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی من مانیاں عروج پرہیں۔سردار نوید حیدر پاکستان فٹبال کی تباہی، این سی کی منافقت اور” مخصوص” مقاصد عیاںہو چکے ہیں۔ لاہور؛ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملایزیشن کمیٹی کی من مانیاں عروج پرہیں فٹبال کی تباہی، این سی کی منافقت اور” ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شہباز شریف کا چیئرمین پی سی بی پر چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سےمکمل اعتماد کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف کا چیئرمین پی سی بی پر چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سےمکمل اعتماد کا اظہار اصغر علی مبارک… وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ملاقات کی,ملاقات میں چئیرمین پی سی بی نے وزیراعظم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز اور اے بی ایل اسٹالیئنز کی کامیابی

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز اور اے بی ایل اسٹالیئنز کی کامیابی۔ اے بی ایل اسٹالیئنز کے حسین طلعت کی سنچری اور کپتان محمد حارث کے ساتھ 128 رنز کی شراکت۔ راولپنڈی 7 دسمبر۔ نواز گوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی روز یوایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنزکو 4 وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 10 ; سٹار کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا پلان تیار

پاکستان سپرلیگ کے 10 ویں ایڈیشن کیلئے اسٹار کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں لانے کا پلان زیرغور ہے۔ پی ایس ایل فرنچائزز مالکان اور مینجمنٹ کے گزشتہ روز اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے شیڈول اور ڈرافٹنگ کی تاریخوں کو جلد ممکن بنانے پر فرنچائزز نے زور دیا، پی ایس ایل مینجمنٹ اور ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ ٹیم نے کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا لیا

انگلینڈ ٹیم نے 5 لاکھ رنز بنا کر147 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ بنا لیا ویلنگٹن : انگلینڈ کی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن کر اس کھیل کی 147 سالہ تاریخ میں ایک منفرد سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ کارنامہ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں سیریز کے ...

مزید پڑھیں »

ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ; پاکستانی پاورلفٹنگ ٹیم کی شاندار کارکردگی

  پاکستان پاورلفٹنگ ٹیم نے ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں شاندار کارکردگی دکھا کر 12 طلائی تمغے جیت لیے تاشقند، ازبکستان – ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستانی پاورلفٹنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر اپنی برتری ثابت کی ہے۔ 66-کلوگرام ماسٹرز-1 کیٹیگری میں عاصم شہزاد کی شاندار کارکردگی، جہاں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »