قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ ‘پشاور میں ٹرائلز ‘17 رکنی ٹیم کا انتخاب پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) 32 ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی ہینڈ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز پشاور یونیورسٹی ہاسٹل ٹو گرا?نڈ میں منعقد ہوا جس کی نگرانی صوبائی ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے صدر و ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024
خیبر پختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع
خیبر پختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 13، 15، اور گرلز انڈر 13 سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز قیوم سٹیڈیم پشاور میں قمر زمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہو گئی ‘ پانچ روزہ ایونٹ میںپورے کے پی سے 128 سے زیادہ باصلاحیت ...
مزید پڑھیں »فٹ بال کے چمکتے ستارے شایان علی آفریدی پاکستان ٹیم میں شامل
ڈسٹرکٹ خیبر سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے چمکتے ستارے شایان علی آفریدی جس نے پاکستان ٹیم میں اپنے محنت سے جگہ بنائی اور اپنے ملک و قوم کا نام روشن کیا اور دوسرا کاشف شینواری جسنے حال ہی میں ناروے کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز حاصل کیا ان دونو کو قائد اعظم گیمز کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز ‘خیبر پختونخوا کی ٹیموں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے
قائداعظم گیمز ‘خیبر پختونخوا کی ٹیموں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے پشاور میںسید عاقل شاہ کے زیر صدارت جائزہ اجلاس کا انعقاد پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے گزشتہ روز اہم اجلاس پشاور میں زیر صدارت کے پی اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری اولمپک ذوالفقار بٹ ‘ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »آخری ٹی 20 میں زمبابوے نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز پاکستان کے نام
آخری ٹی 20 میں زمبابوے نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز گرین شرٹس کے نام ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی تاہم پاکستان نے میزبان ٹیم کے خلاف 1-2 سے سیریز اپنے نام کرلی۔ زمبابوے نے پاکستان کا 133 رنز کا ہدف آخری اوور میں ...
مزید پڑھیں »تامین خان گنڈا پور: پاکستان ایتھلیٹکس کی نئی ابھرتی ہوئی ستارہ
تامین خان گنڈا پور: پاکستان ایتھلیٹکس کی نئی ابھرتی ہوئی ستارہ ; کوچ زعفران افریدی تامین خان گنڈا پور، خیبر پختونخوا کی ایک باصلاحیت ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے 2024 میں ملتان میں منعقدہ 52ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کا لوہا منوایا۔ انہوں نے اس ایونٹ میں چار طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز کے لیے خیبرپختونخوا باکسنگ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ قیوم اسٹیڈیم میں جاری
قائداعظم گیمز کے لیے خیبرپختونخوا باکسنگ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ قیوم اسٹیڈیم میں جاری پشاور:غنی الرحمن اسلام آباد میں ہونے والے قائداعظم گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں خیبرپختونخوا باکسنگ ٹیم کے کھلاڑی قیوم اسٹیڈیم پشاور میں تربیتی کیمپ میں مصروف ہیں۔ اس کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا اور انہیں قومی سطح کے مقابلوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی ویزے کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل
انگلینڈ کا ویزا نہ ملنے پرعثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ کردی گئی۔ عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی، بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا۔ عثمان وزیر اب یہ فائٹ فروری ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ ; بھارت نے پاکستان کو تین پانچ سے شکست دیدی
جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو تین پانچ سے شکست دیدی۔ عمان کے شہر مسقط میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیوں میں سخت مقابلہ ہوا، پاکستان نے میچ کے تیسرے ہی منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی، یہ گول حنان شاہد نے کیا لیکن دوسرے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 سیریز: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹیم کا اعلان
ٹی 20 سیریز: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف سکواڈ کا اعلان کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریچ کلاسن کریں گے، ہینریچ کلاسن ایڈن مارکرم کے سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی وجہ سے کپتانی کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »