کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف فالو آن کا شکار 194 پر آؤٹ (اصغر علی مبارک) پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کے 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہوکر فالو آن کا شکار ہوگئی، میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 421 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جنوری, 2025
ایچ بی ایل پی ایس ایل فینز چوائس ایوارڈز کی ووٹنگ کا آج سے آغاز
ایچ بی ایل پی ایس ایل فینز چوائس ایوارڈز کی ووٹنگ کا آج سے آغاز اسلام آباد ؛ 5 جنوری 2025 ؛ نواز گوھر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے شائقین کے لیے فینز چوائس ایوارڈز کا عمل آج شام 6 بجے سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بہترین بیٹر کے لیے ووٹنگ ...
مزید پڑھیں »سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے "قائداعظم ٹرافی” جیت لی
سیالکوٹ نے قائداعظم ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں پشاور کو ایک وکٹ سے شکست دے دی ۔ سیالکوٹ کو جیتنے کے لیے 173 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 9 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ کپتان عماد بٹ کے65 رنز ۔شاہ زیب بھٹی32 رنز بناکر ناٹ آؤٹ کراچی 5 جنوری ۔ سیالکوٹ نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ...
مزید پڑھیں »فل میراتھون ; پشاور کے اسرار خٹک فاتح قرار
فل میراتھون میں پشاور کے اسرار خٹک فاتح قرار کراچی میں ہونے والی فل میراتھون 42 اعشاریہ ایک نو پانچ کلو میٹرپشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جنہوں نے فاصلہ دو گھنٹے 29 منٹ اور 58 سیکنڈز میں طے کیا، فل میراتھون میں بہاولپور محمد ریاض دوسرے نمبر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ
چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ کے دوران انجرڈ ہونے والے قومی کرکٹر صائم ایوب کو علاج کے لیے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے یہ ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن ٹیسٹ ; شان مسعود اور بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کردی
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: شان مسعود اور بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کردی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز پر آؤٹ ہو کر فالو آن کا شکار ہوگئی تھی، ...
مزید پڑھیں »