کرکٹکرکٹ ورلڈکپ 2019

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان ٹاس ہار گیا، کیوی کپتان کا پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ کا ٹاس کیوی کپتان ولیمسن نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو اس وکٹ پر پہلے بیٹنگ ہی کرتے ، دونوں ٹیموں نے اس اہم میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!