کرکٹ

سرفراز احمد کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد جن پر دورہ انگلینڈ کے بعد سے سوشل میڈیا پر تنقید کے نشتر چلا جا رہے ہیں نے بالآخر خاموشی توڑ ڈالی ہے اور انہوں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب بھی دیا ہے

سابق کپتان کیا کہتے ہیں جاننے کیلئے ویڈیو لنک پر کلک کریں۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!