کرکٹ

کورونا خدشات،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسڑیلیا ملتوی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ملتوی ہو گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24 جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا، دورے میں 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی شامل تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورت حال کے باعث دورہ آسٹریلیا ملتوی کیا گیا۔

کرکٹ آسٹریلیا نے بھی سیریز ملتوی ہونیکی تصدیق کر دی ہے۔کرکٹ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز باہمی مشاورت سے سیریز کی نئی تاریخوں کا فیصلہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!