پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

Written by

in

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل  کھیلا جائے گا۔منگل روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دی تھی اور 3 میچوں کی سیزیر میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم جس نے دوسرے ون ڈے میچ سے قبل بدھ کے روز ساڑھے چار بجے ٹریننگ سیشن کرنا تھا کا یہ ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تھا۔

error: Content is protected !!