کرکٹ

انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کو ‘اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی’ کا نام دیدیا گیا

انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کو ‘اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی’ کا نام دیدیا گیا

لندن ; انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کو اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کا نام دے دیا گیا ہے ۔خیال رہے کہ ‘پٹودی ٹرافی’ کا نام کچھ عرصہ قبل تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔۔

بھارت اور انگلینڈ کے بورڈز نے اب انڈیا انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کو‘اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی’ کا نام دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

جیمز اینڈرسن اور سچن ٹنڈولکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے موقع پر ٹرافی کی رونمائی کریں گے ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!