دیگر سپورٹس

راشد نسیم کا بنایا گیا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ 10 سال سے ناقابل شکست

حکومتی سرپرستی سے محروم پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے قومی ہیرو

راشد نسیم کا بنایا گیا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ 10 سال سے ناقابل شکست

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے مبارک باد پیش کردی
ویڈیو بھی اپنے فیس بک پیج پر اپلوڈ کر دی

جبکہ ریکارڈ کو آل ٹایئم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈ کی فہرست میں بھی شامل کرلیا

راشد نسیم۔پوری دنیا میں سب سے زیادہ نن چکو کیٹیگری میں عالمی ریکارڈ بنانے کا۔عالمی اعزاز اپنے پاس رکھتے ہیں

تفصیلات کے مطابق راشد نسیم۔نے ایک منٹ میں نن چکو کی مدد سے 158 کلے ٹاگٹ کو کامیابی کے ساتھ توڑا تھا

اس پہلے یہ ریکارد امریکہ کے سیمیول سپارگے کے پاس تھا جنہوں نے ایک منٹ میں 102 کلے ٹارگٹ توڑ کر بنایا تھا

اس ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اپنی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی پروموشن ویڈیو کا حصہ بھی بنایا

فیس بک پر اس ویڈیو کو80 ملین سے زیادہ مرتبہ اس ویڈیو کو دیکا جا چکا ہے

راشد نسیم کو یہ عالمی ریکارڈ اٹلی کے ٹی وی شو میں بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے جبکہ اٹلی ہی کے ٹی وی شو میں راشد نسیم نے 23 تاش کے پتوں کو دو بوتلوں کے درمیان سے نن چکو کامیابی سے نکالا تھا

راشد نسیم دنیا میں سب زیادہ نن چکو کیٹیگری میں عالمی ریکارڈ بنا چکے جبکہ متعد بار چایئنہ کو شکست دی جبکہ بھارت کو بھی عالمی ریکارڈ سے محروم کیا اس کے علاوہ امریکہ ۔اور انگلینڈ کے مارشل آرٹس ماسٹرز کو بھی شکست دی

راشد نسیم ایک منٹ میں 350 مرتبہ ننچکو کو کامیابی سے ٹارگٹ پر ہٹ کرنے کا عالمی اعزاز بھی اپنے نام۔کر رکھا ہے جبکہ تیزی سے نن چکو کی مدد سے 10 بوتل کیپ اوپن کرنے کا اعزاز بھی راشد نسیم۔کو حاصل ہے

نن چکو سے ایک ہٹ میں 10 ٹایئل بریک کرنے کا عالمی عالمی ریکارڈ پاکستان کے پاس ہے جبکہ ایک منٹ میں نن چکو کی مدد سے 191 فگر آف ایٹھ کا ریکارڈ ہو یا ایک منٹ میں 114 مرتبہ نن چکو سے ٹرای اینگل اسٹیپ تمام ریکارڈ پاکستان کے پاس ہیں

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!