Games

ویمنز چیس ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑی دیویا دیشمکھ نے تاریخ رقم کر دی

ویمنز چیس ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑی دیویا دیشمکھ نے تاریخ رقم کر دی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی دیویا دیشمکھ ویمنز چیس ورلڈ کپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں.

19 سالہ دیویا دیشمکھ نے ہم وطن 45 سالہ ہمپی کونیرو کو شکست دی۔ ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ دیویا دیشمکھ نے گرینڈ ماسٹر کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا۔

دیویا دیشمکھ بھارت کی مجموعی طور پر 88ویں اور چوتھی خاتون گرینڈ ماسٹر بنی ہیں، دیویا سے پہلے بھارت کے ہی گوکیش دوماراجو کم عمر ورلڈچیمپئن بنے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!