دیگر سپورٹس

پہلی یوتھ گیمز 2025 کے لیے سندھ جوجوجِٹسو ٹیم کے ٹرائلز کا اعلان

پہلی یوتھ گیمز 2025 کے لیے سندھ جوجوجِٹسو ٹیم کے ٹرائلز کا اعلان

کراچی، 23 اگست 2025 – سندھ جوجِٹسو ایسوسی ایشن (SJJA) کے صدر کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، پہلی یوتھ گیمز 2025 میں سندھ کی نمائندگی کے لیے جوجِتسو ٹیم کے ٹرائلز کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

شرکت کے لیے ہدایات:
• مکمل ٹیم لسٹ (مرد و خواتین کھلاڑیوں کے نام کے ساتھ) فوری ارسال کی جائے۔

• کھلاڑیوں کے دستاویزات کی فوٹو کاپی ایس جے جے اے مینجمنٹ کو فراہم کی جائے۔

• اصل دستاویزات (ایف آر سی / ب فارم یا اسمارٹ کارڈ) بروز اتوار 24 اگست 2025 ویٹ چیک کے وقت لازمی دکھانا ہوں گے۔ • رپورٹنگ کا وقت: دوپہر 3:30 بجے • مقام: یوتھ کلب، گلستانِ جوہر، کراچی

کھلاڑیوں کے لیے خصوصی ہدایات:

• اوریجنل ایف آر سی / ب فارم لازمی ہمراہ رکھیں۔  • دو عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر ساتھ لائیں۔

ایسوسی ایشن کے ترجمان نے اس موقع پر کہا:

“یہ ٹرائلز شفاف اور منظم طریقے سے منعقد کیے جا رہے ہیں تاکہ سندھ کی نمائندگی کے لیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جا سکے جو پہلی یوتھ گیمز 2025 میں صوبے کا فخر بنیں گے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!