کرکٹ

پی سی بی نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیے.

20 کھلاڑی گولڈ، 45 سلور کیٹیگری میں شامل۔

پی سی بی نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیے۔

20 کھلاڑی گولڈ، 45 سلور کیٹیگری میں شامل۔

پی سی بی کی جانب سے 20 کھلاڑیوں کو گولڈ اور 45 کو سلور کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے، کنٹریکٹس کی مدت جولائی 2025 تا جون 2026 مقرر کی گئی ہے،

65 کھلاڑیوں میں 6 انٹرنیشنل، 23 انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑی شامل ہیں۔

ان کرکٹڑز کا انتخاب نیشنل وویمنز سلیکشن کمیٹی کے ممبران اسد شفیق اور بتول فاطمہ نے کیا ہے جس میں کارکردگی،

ٹیلنٹ اور پوٹینشل کو مدنظر رکھا گیا ہے،  مزید کھلاڑی اچھی پرفارمنس سے کنٹریکٹ حاصل کر سکیں گی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!