بیڈمنٹن

چین کے لی شیفینگ نے ہانگ کانگ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا

چین کے لی شیفینگ نے ہانگ کانگ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا

کولون ; چین کے نامور کھلاڑی اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ لی شیفینگ نے ہانگ کانگ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔

ہانگ کانگ کے شہر کولون کے کولیزیم میں کھیلے گئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 25 سالہ چین کیکھلاڑی لی شیفینگ اور بھارتی حریف کھلاڑی لکشیا سین نبرد آزما تھے

جس میں چین کیکھلاڑی لی شیفینگ نے بھارتی حریف کو سٹریٹ سیٹس شکست دے کر مردوں کے سنگلز مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!