کرکٹ

مینز انڈر 19 ون ڈے کپ ; علی حسن بلوچ ،احمرریاض ، عثمان خان اور عالیان کی سنچریاں

قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ ۔

علی حسن بلوچ ۔احمرریاض۔ عثمان خان اور عالیان سلمان کی سنچریاں۔

لاہور 26 ستمبر۔ قومی مینز انڈر19 ون ڈے کپ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے تیسرے راؤنڈ کے میچز۔

ملتان نے فیصل آباد کو شکست دیدی۔ میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔

ملتان کے سمیر احمد منہاس کے81 اور علی حسنین کے 66 رنز۔دونوں کی146 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ۔ فیصل آباد کے مومن قمر کی 6 وکٹیں۔

لاہور بلوز نے ایبٹ آباد کو 61 رنز سے ہرادیا۔علی حسن بلوچ کے13 چوکوں اور 7 چھکوں کی مدد سے143 رنز۔جہانگیربلال کی26 رنز کے عوض 5 وکٹیں۔

پشاور نے سیالکوٹ کو 59 رنز سے ہرادیا۔ احمد حسین کے 56 رنز اور ہارون کی3 وکٹیں

کراچی بلوزنے لاڑکانہ کو 166 رنز سے ہرادیا۔احمرریاض کے10 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے109 رنز ۔

راولپنڈی نے بہاولپور کو27 رنز سے ہرادیا۔

راولپنڈی کے محمد حسن کی22 رنز کے عوض 5 وکٹیں ۔ بہاولپور کےمحمد حذیفہ کی 34 رنز کے عوض6 وکٹیں۔

کراچی وائٹس نے ڈیرہ مراد جمالی کو 146 رنز سے ہرادیا۔حذیفہ احسن کے84 رنز اور نقاب شفیق کی 15 رنز کے عوض6 وکٹیں۔
لاہور وائٹس نے اسلام آباد کو 178 رنز سے ہرادیا۔عالیان سلمان کے136 رنز ناٹ آؤٹ۔حمزہ ظہور کے 54 رنز دونوں کی سنچری اوپننگ پارٹنرشپ۔

فاٹانے حیدرآباد کو7 وکٹوں سے شکست دیدی۔عثمان خان کے 10 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے100 رنز ناٹ آؤٹ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!