Gamesدیگر سپورٹس

ایشین گیمز ای سپورٹس: پب جی میں پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ای سپورٹس: پب جی میں پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا

جاپان میں جاری 20ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے پانچواں میڈل حاصل کرلیا ہے۔

جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز 2026 کے ای سپورٹس کے پب جی موبائل ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے تیسری پوزیشن کے ساتھ برانز میڈل اپنے نام کیا۔

قبل ازیں پاکستان مکسڈ مارشل آرٹ، ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ اور سکواش میں 4 برانز میڈل حاصل کر چکا ہے۔

پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم اور ہاکی ٹیم بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں جس کے بعد مزید دو میڈل یقینی ہوگئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!