33 ویں نیشنل گیمزبدنظمی کاشکارکیوں زمہ دارکون۔۔۔۔۔(تحریروقاص باکسر)
صوباٸی گورنمنٹ کے سپورٹس کوفروغ دینے کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گۓ نیشنل گیمزکھلاڑہوں کے لیے کنج گراونڈ کاانتخاب کیا گیا دوروز کی بارش نے ان سیاسی ٹاوٹوں اور سپورٹس کے فنڈوں میں ہیرپھیرکرنے والوں کے چہرے بے نقاب کردیےاٹھارہ کڑوڑ کافنڈ مختص کیاگیالیکن یہاں توکھیلوں پرپچاس
لاکھ بھی خرچ ہوےدکھاٸی نہیں دیتے روسرےاضلاع سےأۓ ہوۓکھلاڑہوں سمیت خواتین کھلاڑیوں کوبھی مشکلات سے دوچارہوناپڑا اٹھارہ کڑوڑکے مختص فنڈ میں سیاس ٹاٶٹوں نے خوب ہاتھ صاف کیے کھلاڑیوں اورٹیکنیکل أفیشلز کوبھی انتہاٸی مشکلات کاسامناکرناپڑا انکی رہاٸش اور کھانے پینےکاخاص بندوبست نہ
ہوسکا عرصہ دراز سے ایبٹ أباد میں کھیلوں کے میدان بندہوچکےہیں اکلوتاایبٹ أباد شہر ہاکی سٹڈیم تباہی کے دہانے پرپہنچ گیاہے حال ہی میں اس ہاکی سٹڈیم پرکڑوڑوں روپے خرچ کیے گۓ لیکن انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث ہاکی سٹڈیم بھوت بنگلے کامنظر پیش کرنے لگا ہے ضلع ایبٹ أباد شہرمیں نوجوانوں کے لیے
کھیلوں کی سرگرمیاں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بندکی جارہی ہیں جوگراونڈأباد ہیں ادھربھی سیاسیوں کی أشردأباد سے قبضہ مافیاکاراج ہے کھلاڑیوں کےلیے گراونڈکی سہولت میسر نہیں ہے سیاسی شخصیت صرف کاغزی اورسوشل میڈیا پر بھڑکیں لگانے تک محدود ہیں کیا ان سیاسی ٹاوٹوں کوکوٸی بے نقاب کرے گا لیکن افسوس
یہاں کی اہم شخصیت سابقہ ڈی جی سپورٹس نے بھی ایبٹ أبادمیں کھیلوں کوفروغ دینےمیں کوٸی بھی اہم کردار ادانہیں کیا جسکا أج بھی ہزارہ کی عوام کوارمان ہے نیشنل گیمزمیں بدترین لوٹ مارکی گٸی من پسندافرادکونوازاگیا جنہوں نے سپورٹس کوفروغ دینےمیں دن رات محنت کی انہیں بھی دوررکھاگیا ایبٹ أباد شہرجسے چناروں کاشہرکہاجاتاہے جوأج ان سیاسی ٹاوٹوں کی ٹاوٹ گیری کی وجہ سے منشیات کے بڑے
اڈوں میں تبدیل ہوکررہ گیاہے نیشنل گیمزبدنظمی کاشکارہوکررہ گٸی جس پرصوباٸی وزیرکھیل اوروزہراعلی نے مکمل طورپرکبوترکی طرح أنکھیں بندکرلی ہیں نیشنل گیمزکی اہم زمہ داریاں ان سیاسی ٹاوٹوں کوسونپی گٸیں ہیں جنہوں نےاپنے دوراقتدارمیں رہ کربھی ایبٹ أباد کوسپورٹس کے حوالے سے سب سے پیچھے
رکھاہے کٸی سال گزر گۓ ایبٹ أبادمیں باکسنگ رنگ کی جگہ کاانتخاب نہ ہوسکاتین سالوں کے دوران باکسنگ رنگ ایک کمرے میں بندپڑارہاجوزنگ ألودہ ہوچکاہے باکسنگ رنگ کاقیام وقت کی اہم