پاکستان نومبر میں تائیوان میں ہونے والی انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ میں شرکت کریگا. سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )”پاکستان انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کریگا.چیمپیئن شپ کورونا وائرس کی بنا پر اب جولائی کے بجائے نومبر میں تائیوان میں منعقد ہوگی”. یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گزشتہ روز فیڈریشن کے میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہی. اس ضمن میں انہوں نے مذید کہا کہ اس چیمپیئن شپ میں پاکستان کے علاوہ جاپان, کوریا, تائپائی, چائنا, ہانگ کانگ, فلپائن اور سریلنکاکی ٹیموں کو انکی شاندار کارکردگی کی بنا پر انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کی نمائندگی حاصل ہوئی ہے جبکہ انڈونیشیا, تھائی لینڈ,انڈیا, ایران, نیپال, بنگلہ دیش, سنگاپور اور عراق کی ٹیمیں جگہ بنانے میں ناکام رہیں.

مذکورہ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیئے 2008 اور 2009 کی تاریخ پیدائش والے بوائز شرکت کریں گے. انکا کہنا ہے کہ پاکستان کی گزشتہ ایونٹس میں نمائندگی کرنے والے, نیشنل انٹر اسکول اور کیمپ کے کھلاڑی کورونا سے متعلق تمام حفاظتی تدابیر اختیار کرنے اور حکومتی احکامات کی پیروی کرتے ہوئے سیلف پریکٹس کا سلسلہ شروع کیئے ہوئے ہیں اور ان سے موصول شدہ وڈیوز کی مدد سے انہیں آن لائن کوچنگ فراہم کی جارہی ہے.تمام کھلاڑی, کوچز و دیگر آفیشلز روزانہ دوپہر 12 سے 2 بجے تک آن لائن ہوکر وڈیو کانفرنس کے ذریعے کھلاڑیوں کو مفید ٹپس دے رہے ہیں اور انکی خامیوں کو دور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں تاکہ وقت ضایع نہ ہو.مشورے لے سکیں اور ساتھ ہی واٹس اپ گروپ پر اپنی پریکٹس کی وڈیوز جاری کریں تاکہ غلطیوں کی نشاندہی کی جاسکے.

انہوں نے تمام الحاق شدہ یونٹس اور صوبوں کو کہا ہے کہ وہ اپنے ٹیلینٹڈ کھلاڑیوں کو اپنے ضروری کاغذات مکمل کرنے کی ہدایت دے دیں تاکہ وہ کرونا سے نجات کے بعد ہونے والے اوپن ٹرائلز میں شرکت کرسکیں.دریں اثناء پاکستان فیڈریشن بیس بال وومین کی سیکریٹری عائشہ ارم نے پاکستان کو ایشین انڈر 12 بیس بال چیمپیئن شپ میں شرکت کی نمائندگی ملنے پر فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید, صدر سید فخر علی شاہ, سینیئر نائب صدر, انجینیئر محمد محسن خان, نائب صدر پروفیسر حمود لکھوی,سیکریٹری شیخ مظہر احمد, ہیڈ کوچ مصدق حنیف اور دیگر کو مبارکباد دی ہے.

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
mahjong scatter
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
instagram bacansports
situs toto