یکم جون سے پہلےپروفیشنل کھیل کا کوئی ایونٹ نہیں ہوگا،برطانوی حکومت
مصنف: newseditor 12 مئی, 2020 یکم جون سے پہلےپروفیشنل کھیل کا کوئی ایونٹ نہیں ہوگا،برطانوی حکومتپر تبصرے بند ہیں838 نظارے
SHARE NOW
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بر طانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے پہلےپروفیشنل کھیل کا کوئی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر بھی نہیں ہوسکتا۔لاک ڈائون میں نر می کے لئے حکومت نے پچاس صفحات پر مشتمل قواعد کا اعلان کیا ہے۔