کرکٹ

بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون تبدیلی کا مطالبہ

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے آئی سی سی سے بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ کووڈ-19کے بعد تھوک کا استعمال مشکل ہوگا۔ میرے پاس ایک سادہ سی تجویز ہے کہ آئی سی سی تمام ٹیسٹ کپتانوں سے گیند شائن کرنے کے لئے مصنوعی اشیا کی لسٹ بنوائے ،اس کے بعد اس میں سے جس کا بھی انتخاب ہو تو اس ایک چیز
کو لازم کردے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!