دیگر سپورٹسوالی بال

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کا قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل محمد اسلم جیشکوری کی وفات پر اظہارتعزیت

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ محمد اسلم جیشکوری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے

اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، جنرل اکرم ساہی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں والی بال کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!