انگلش فاسٹ بائولر آرچر تنقید کی زد میں آگئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کے بعد فاسٹ بولر جوفرا آرچر تنقید کی زد میں آگئے۔ماہرین کی رائے میں آرچر نے اتنی تیز بولنگ نہیں کی جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں، لیکن سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ آرچر بہترین بولر ہیں اور وہ کپتان ہوں تو آرچر کو کبھی ٹیم سے ڈراپ نہ کریں۔ویسٹ انڈیز نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو چار وکٹ سے ہرادیا۔

آرچر پہلی اننگز میں کوئی وکٹ نہ لے سکے لیکن دوسری اننگز میں انہوں نے 45 رنز دیکر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، مگر ان کا یہ اسپیل ٹیم کو فتح نہ دلا سکا۔ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر ٹینو بیسٹ نے آرچر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میچ میں آرچر نے اس اسپیڈ سے بولنگ نہیں کی جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں، لیکن سابق انگلش کپتان مائیکل وان آرچر کے دفاع میں سامنے آئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی بولر کے لیے ہر گیند 90 میل فی گھنٹہ سے کرنا ناممکن بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ بریٹ لی شعیب اختر بے پناہ صلاحیتوں کے مالک تھے، دونوں کے پاس اسپیڈ کے ساتھ ورائٹی تھی، لیکن آرچر ابھی نوجوان ہیں انہیں امید ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ وہ تجربہ بھی حاصل کریں گے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport